ارشد ندیم ڈائمنڈ لیگ سے باہر ہوگئے
لاہور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث آئندہ ہونے والی ڈائمنڈ لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ معالجین نے انہیں مکمل صحتیابی تک کسی بھی ایونٹ سے دور رہنے کی ہدایت دی ہے۔ ارشد ندیم اس وقت انگلینڈ کے شہر کیمبرج میں بحالی (ریہیب) کے عمل […]
ارشد ندیم ڈائمنڈ لیگ سے باہر ہوگئے Read More »










