پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی
پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ لاؤڈر ہل، فلوریڈا میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے […]
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی Read More »










