کھیل

ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت ٹیمیں کتنی بار آمنے سامنے آئیں گی ،دو یا تین بار؟

ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت ٹیمیں کتنی بار آمنے سامنے آئیں گی

ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا ٹاکرا پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 14 ستمبر کو ہونے جا رہا ہے اور اس میچ کا ہر لمحہ کرکٹ کے شائقین کے لیے انتہائی سنسنی خیز ہوگا۔ ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دو بار آمنے سامنے آئیں گی جو کہ […]

ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت ٹیمیں کتنی بار آمنے سامنے آئیں گی Read More »

ایشیا کپ 2025 کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2025 کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ایونٹ کا افتتاحی میچ 9 ستمبر کو افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ہوگا جبکہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ 14 ستمبر کو شیڈول کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کر

ایشیا کپ 2025 کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

ایشیا کپ یو اے ای میں منعقد ہوگا

اسلام آباد(مہوش قماس)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔ محسن نقوی نے اپنی پوسٹ میں کہاکہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو

ایشیا کپ یو اے ای میں منعقد ہوگا Read More »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025: پاکستان نے جنوبی افریقا کو ہرا دیا

لندن :پاکستان چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 میں جنوبی افریقا چیمپئنز کو 31 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ انگلینڈ میں جاری اس ایونٹ میں جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 198 رنز کا بڑا ہدف دیا، جس کے تعاقب

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025: پاکستان نے جنوبی افریقا کو ہرا دیا Read More »

ویسٹ انڈیز دورہ، پی سی بی نے قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

ویسٹ انڈیز دورہ، پی سی بی نے قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی ون ڈے اور 15 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز 8، 10 اور 12 اگست کو ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلی جائے

ویسٹ انڈیز دورہ، پی سی بی نے قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا Read More »

ریسلنگ کی دنیا کے عظیم لیجنڈ ہلک ہاگن ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسے

ریسلنگ کی دنیا کے عظیم لیجنڈ، ہلک ہاگن، 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کو عالمی شہرت دلوانے والے مشہور پیشہ ور ریسلر ہلک ہاگن کا انتقال جمعرات کو امریکی ریاست فلوریڈا میں ہارٹ اٹیک کے باعث ہوا۔ ٹی ایم زیڈ کی رپورٹ میں

ریسلنگ کی دنیا کے عظیم لیجنڈ ہلک ہاگن ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسے Read More »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

میرپور، ڈھاکا کے شیرِ بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری معرکے میں پاکستان نے بنگلادیش کو بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز کا اختتام فاتحانہ انداز میں کیا۔ پاکستان نے یہ میچ 74 رنز سے اپنے نام کیا۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا Read More »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا بنگلہ دیش کو جیت کے لئے 179رنز کا ٹارگٹ

ڈھاکا کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان جو ٹی 20 سیریز میں پہلی بار وائٹ واش ہونے کے خطرے سے دوچار ہے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا بنگلہ دیش کو جیت کے لئے 179رنز کا ٹارگٹ Read More »

ایشین کرکٹ کونسل اجلاس ، بھارت کی آن لائن شرکت ،پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں

ڈھاکا: ایشیائی کرکٹ کونسل (ACC) کا سالانہ اجلاس آج بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں منعقد ہو رہا ہے، جس میں بھارت سمیت 25 میں سے 24 رکن ممالک کے نمائندے شریک ہو رہے ہیں۔ اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوا اور اس کے لیے لازمی کورم (کم از کم 13

ایشین کرکٹ کونسل اجلاس ، بھارت کی آن لائن شرکت ،پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں Read More »

احسن رمضان آئی بی ایس ایف انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

بحرین : بحرین میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ پری کوارٹر فائنل میں احسن رمضان نے اپنے ہم وطن حسنین اختر کو 1-4 سے شکست دی۔ میچ میں احسن

احسن رمضان آئی بی ایس ایف انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے Read More »

Scroll to Top