کھیل

شاداب خان کے کندھے کا کامیاب آپریشن، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

شاداب خان کے کندھے کا کامیاب آپریشن، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کے دائیں کندھے کا کامیاب آپریشن کرلیا گیا ہے۔ قومی کرکٹر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ الحمدللہ سرجری کامیاب رہی اب ری ہیب اور ریکوری کا مرحلہ شروع ہوگا۔ قومی کرکٹر […]

شاداب خان کے کندھے کا کامیاب آپریشن، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل Read More »

پاکستانی کھلاڑیوں نے سات میڈلز جیت کر قوم کے دل جیت لیے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ایشین جونیئر سکواش چیمپیئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی اور سات میڈلز جیتنے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں نے نہ صرف میڈلز جیتے بلکہ پوری قوم کے دل بھی جیت لیے ہیں۔ وزیراعظم نے انڈر 15 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتنے

پاکستانی کھلاڑیوں نے سات میڈلز جیت کر قوم کے دل جیت لیے، وزیراعظم Read More »

انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی، پاکستان کا شاندار آغاز، ہانگ کانگ کو 0-8 سے شکست

انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی، پاکستان کا شاندار آغاز، ہانگ کانگ کو 0-8 سے شکست

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ 2025 میں پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہانگ کانگ کو 0-8 سے عبرتناک شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ میچ چین کے شہر دازہو میں کھیلا گیا جہاں پاکستان نے پہلے کوارٹر میں محتاط کھیل پیش کیا لیکن دوسرے کوارٹر میں پہلا گول داغا، تیسرے

انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی، پاکستان کا شاندار آغاز، ہانگ کانگ کو 0-8 سے شکست Read More »

دوسرا ون ڈے: بنگلا دیش نے سری لنکا کو 16 رنز سے شکست دیدی

بنگلا دیش نے دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 16 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45.5 اوورزمیں 248 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ مہمان ٹیم کی جانب سے پرویز حسین ایمان 67 رنز بنا کر نمایاں

دوسرا ون ڈے: بنگلا دیش نے سری لنکا کو 16 رنز سے شکست دیدی Read More »

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کرکٹ سیریز 2026 تک ملتوی

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان اگلے ماہ ہونے والی 6 میچوں پر مشتمل وائٹ بال سیریز 2026 تک ملتوی کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق یہ سیریز 17 اگست سے ڈھاکا میں شروع ہونی تھی، جس میں تین ایک روزہ اور تین ٹی 20 میچز شامل تھے۔

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کرکٹ سیریز 2026 تک ملتوی Read More »

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ جیت لی

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ جیت لی

جنوبی کوریا کے شہر جیونجو میں منعقدہ ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ 2025 کا تاج پاکستان کے سر سج گیا۔ ٹورنامنٹ میں 11 ممالک کی ٹیموں نے شرکت کی اور فائنل میں پاکستان نے مالدیپ کو 35 کے مقابلے میں 60 گولوں سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔ فائنل پاکستان کی

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ جیت لی Read More »

پاکستان رواں ماہ پہلی مرتبہ انڈر 19 والی بال ورلڈ چیمپئن شپ کھیلے گا

پاکستان رواں ماہ ازبکستان میں ہونے والی انڈر 19 والی بال ورلڈ چیمپئن شپ میں پہلی بار حصہ لے گا۔ یہ عالمی مقابلہ 21 جولائی سے 3 اگست تک تاشقند میں منعقد ہوگا۔ پاکستان نے گزشتہ سال انڈر 18 ایشین چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کر کے ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

پاکستان رواں ماہ پہلی مرتبہ انڈر 19 والی بال ورلڈ چیمپئن شپ کھیلے گا Read More »

دورہ نیوزی لینڈ، قومی ٹیم کی تیاریاں جاری

دورہ بنگلہ دیش سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کو دورہ بنگلا دیش سے قبل فٹنس مسائل نے گھیر لیا ہے، جہاں آل راؤنڈر شاداب خان دائیں کندھے کی تکلیف کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان کو کندھے کی تکلیف کی وجہ سے سرجری کا مشورہ دیا گیا ہے اور ممکنہ طور پر انگلینڈ میں ان کی سرجری ہوگی،

دورہ بنگلہ دیش سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا Read More »

اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کو پاکستان مینز ریڈ بال (ٹیسٹ) ٹیم کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ وہ موجودہ معاہدے کی مدت تک اس حیثیت سے ذمہ داریاں انجام دیں گے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اظہر محمود

اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش، شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم 16 جولائی کو دورہ بنگلہ دیش پر روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم 16 جولائی کو بنگلہ دیش کے دورے پر روانہ ہوگی، قومی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن جولائی کے پہلے ہفتے میں لاہور پہنچیں گے، وہ بنگلہ دیش کے خلاف گزشتہ سیریز کے بعد چھٹیوں پر نیوزی لینڈ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم 16 جولائی کو دورہ بنگلہ دیش پر روانہ ہوگی Read More »

Scroll to Top