کھیل

لاہور قلندرز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا سنگ میل عبور کر لیا

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں سیزن کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو4وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اس فتح کے ساتھ لاہور قلندرز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے فائنلز میں سب سے بڑا کامیاب ہدف عبور کرنے کا […]

لاہور قلندرز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا سنگ میل عبور کر لیا Read More »

پی ایس ایل فائنل آج ، ہم پلہ ٹیمیں مد مقابل ، سخت مقابلہ متوقع

پی ایس ایل فائنل آج ، ہم پلہ ٹیمیں مد مقابل ، سخت مقابلہ متوقع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا فائنل آج شام ساڑھے سات بجے دو سابق چیمپئنز لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا فائنل آج شام ساڑھے سات بجے دو سابق چیمپئنز— لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی

پی ایس ایل فائنل آج ، ہم پلہ ٹیمیں مد مقابل ، سخت مقابلہ متوقع Read More »

پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا

پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلے جانے والے اس اہم میچ کے دوران ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پاک بحریہ

پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا Read More »

پی ایس ایل 10 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ لاہور اور کوئٹہ آج فائنل میں ٹکرائیں گے

پی ایس ایل 10 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ لاہور اور کوئٹہ آج فائنل میں ٹکرائیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا فائنل معرکہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں ٹائٹل کے لیے زور آزمائی کریں گی۔ پاکستان سپر لیگ میں اب تک دونوں ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 19 مقابلے ہو چکے ہیں، جن میں

پی ایس ایل 10 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ لاہور اور کوئٹہ آج فائنل میں ٹکرائیں گے Read More »

نواک جوکووچ کی ٹائٹلز کی سنچری، جنیوا اوپن جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی

نواک جوکووچ کی ٹائٹلز کی سنچری، جنیوا اوپن جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی

لیجنڈری سرب ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے اپنے شاندار کیریئر کا ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا۔ ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے جنیوا اوپن کا فائنل جیت کر اپنا 100واں ٹائٹل اپنے نام کیا اور ٹینس کی تاریخ میں ایک نئی مثال قائم کر دی۔ فائنل میچ میں جوکووچ نے پولینڈ کے ہیوبرٹ

نواک جوکووچ کی ٹائٹلز کی سنچری، جنیوا اوپن جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی Read More »

پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوینٹی سیریز، پی سی بی کا ٹکٹوں کی قیمت کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کر دیا ہے، شائقین کل سے ٹکٹس خرید سکیں گے۔ پی سی بی کے مطابق ٹکٹ کی کم از کم قیمت 200 روپے مقرر کی گئی ہے، جب کہ فرسٹ کلاس

پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوینٹی سیریز، پی سی بی کا ٹکٹوں کی قیمت کا اعلان Read More »

پاکستانی کھلاڑی اشعب عرفان ساؤتھ آسٹریلین اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

ایڈیلیڈ میں جاری ساؤتھ آسٹریلین اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے اشعب عرفان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ سیمی فائنل میں اشعب عرفان نے ہم وطن اور باصلاحیت کھلاڑی حمزہ خان کو سیدھے تین گیمز میں 0-3 سے شکست دی۔ میچ کا اسکور 3-11، 8-11

پاکستانی کھلاڑی اشعب عرفان ساؤتھ آسٹریلین اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے Read More »

لاہورنے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر چوتھی مرتبہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی۔ لاہور قلندرز کے 203 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 107 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور یوں اسے 95 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

لاہورنے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر چوتھی مرتبہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

پی ایس ایل ، دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 203 رنز کا ہدف

پی ایس ایل 10 کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 203 رنز کا ہدف دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ 2025 کے دوسرے ایلیمینیٹرز میچ میں لاہوز قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل ، دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 203 رنز کا ہدف Read More »

پاکستانی کوہ پیمائی کی تاریخ کا نیا باب، نائلہ کیانی نے کنچن جنگا سر کر لی

پاکستانی کوہ پیمائی کی تاریخ کا نیا باب، نائلہ کیانی نے کنچن جنگا سر کر لی

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی 8,586 میٹر بلند کنچن جنگا، سر کر لی ہے۔ اس عظیم کامیابی کے ساتھ نائلہ کیانی آٹھ ہزار میٹر سے بلند 12 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں جو پاکستانی کوہ پیمائی کی تاریخ میں ایک

پاکستانی کوہ پیمائی کی تاریخ کا نیا باب، نائلہ کیانی نے کنچن جنگا سر کر لی Read More »

Scroll to Top