کھیل

سابق قومی کپتان سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کر گئے

سابق قومی کپتان سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کر گئے

سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کوچ سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عامر وحید صدیقی کا انتقال عمان میں ہوا، جہاں نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحوم عامر وحید صدیقی کراچی ریجن کرکٹ سے […]

سابق قومی کپتان سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کر گئے Read More »

ونڈےکپتان نے اچانک استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیابنی ؟ جانئے

ونڈےکپتان نے اچانک استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیابنی ؟ جانئے

افغانستان کے ون ڈے کپتان حشمت اللہ شاہدی مستعفی، کرکٹ بورڈ جلد نئے قائد کا اعلان کرے گا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے اپنی قیادت سے استعفیٰ دے دیا ہے، جس کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ جلد نئے ون ڈے کپتان کے نام کا اعلان کرے گا۔ حشمت اللہ

ونڈےکپتان نے اچانک استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیابنی ؟ جانئے Read More »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جانے والا چار روزہ پریکٹس میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔ پریکٹس میچ میں پاکستان نے پہلی اننگز میں 455 رنز اسکور کیے جبکہ دوسری اننگز میں 219 رنز بنائے۔ جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم Read More »

اسپین: ورلڈ کپ فتح کا جشن ماتم میں تبدیل، فوارہ گرنے سے بچہ جاں بحق

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں اسپین کی تاریخی فتح کا جشن ماتم میں تبدیل ہو گیا ہے۔ جشن منانے کے دوران ایک تاریخی فوارے کا حصہ گرنے سے 13 سالہ لڑکا جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ اسپین کے مغربی صوبے سالامانکا کے

اسپین: ورلڈ کپ فتح کا جشن ماتم میں تبدیل، فوارہ گرنے سے بچہ جاں بحق Read More »

ٹرافی جیتنے کے ساتھ اسپین پر ڈالروں کی بارش، کتنے کروڑ ڈالر ملے؟ جانیں

نیویارک: فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے والی اسپین کی ٹیم پر کروڑوں ڈالر کی انعامی رقم کی بارش ہوگئی۔ نیویارک میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں مقررہ 90 منٹ کے ساتھ اضافی وقت کے پہلے ہاف تک بھی

ٹرافی جیتنے کے ساتھ اسپین پر ڈالروں کی بارش، کتنے کروڑ ڈالر ملے؟ جانیں Read More »

شکست کا غم ناقابلِ برداشت، میسی خاموش رہے مگر آنکھیں سب کچھ کہہ گئیں

نیویارک: فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں اسپین کے ہاتھوں اضافی وقت میں 1-0 کی شکست کے بعد ارجنٹینا کی ٹیم غم سے نڈھال ہوگئی، جبکہ کپتان لیونل میسی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہو گئے۔ چند روز قبل سیمی فائنل میں کامیابی کے بعد پُرجوش نظر آنے والی ارجنٹینا

شکست کا غم ناقابلِ برداشت، میسی خاموش رہے مگر آنکھیں سب کچھ کہہ گئیں Read More »

ٹائٹل جیتنے کے بعد بھی اسپین کو اصل ٹرافی نہیں ملے گی، وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے

نیویارک: فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے بعد اسپین کے فاتح کپتان کا ٹرافی اٹھانا سب سے یادگار لمحہ بن گیا، تاہم بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ عالمی چیمپئن بننے والی ٹیم بھی اصل ورلڈ کپ ٹرافی مستقل طور پر اپنے پاس نہیں رکھ سکتی۔ اس بار فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی اسپین

ٹائٹل جیتنے کے بعد بھی اسپین کو اصل ٹرافی نہیں ملے گی، وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے Read More »

اسپین نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، 16 سال بعد عالمی چیمپئن بن گیا

فیفا ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست ، سپین نے16سال بعد 1-0کی برتری سے ٹائٹل جیت لیا،اسپین نے ایکسٹراٹائم میں گول کرکے کامیابی حاصل کی۔ اسپین نے ارجنٹینا کو انتہائی سنسینی خیز مقابلے میں ایک صفر سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فاتح کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ مقررہ وقت پورا

اسپین نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، 16 سال بعد عالمی چیمپئن بن گیا Read More »

اسپین کیخلاف فائنل: ارجنٹینا نے ورلڈ کپ تاریخ کا حیران کن ریکارڈ اپنے نام کرلیا

نیویارک: دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے اسپین کے خلاف فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں ایک ایسا ریکارڈ اپنے نام کر لیا جو ٹیم کے لیے باعث فخر نہیں۔ لیونل میسی کی قیادت میں میدان میں اترنے والی ارجنٹینا کی ٹیم 90 منٹ کے کھیل میں گول پر ایک بھی شاٹ نہ لگا سکی۔ اسپین

اسپین کیخلاف فائنل: ارجنٹینا نے ورلڈ کپ تاریخ کا حیران کن ریکارڈ اپنے نام کرلیا Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026: عالمی چیمپئن کا فیصلہ آج، ارجنٹینا اور اسپین آمنے سامنے

اگلے چار برس تک عالمی فٹبال پر کس ٹیم کی حکمرانی ہوگی، اس کا فیصلہ آج امریکا میں ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں ہوگا۔ نیویارک کے نیوجرسی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹائٹل مقابلے میں دفاعی عالمی چیمپئن ارجنٹینا کا سامنا سابق عالمی چیمپئن اسپین سے ہوگا۔ دونوں ٹیمیں ورلڈ

فیفا ورلڈ کپ 2026: عالمی چیمپئن کا فیصلہ آج، ارجنٹینا اور اسپین آمنے سامنے Read More »

Scroll to Top