کھیل

بنگلہ دیش نے تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

میرپور ڈھاکا میں کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے جواب میں میزبان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 […]

بنگلہ دیش نے تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی Read More »

تیسرا اور آخری ون ڈے، بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 291 رنز کا ہدف دے دیا

بنگلہ دیش نے ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 291 رنز کا ہدف دے دیا۔ میرپور ڈھاکا میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، میزبان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں پر

تیسرا اور آخری ون ڈے، بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 291 رنز کا ہدف دے دیا Read More »

سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ سرفراز احمد نے اپنے کیریئر کے دوران پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 54 ٹیسٹ، 117 ون ڈے اور 61 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے اور بطور وکٹ کیپر بیٹر ٹیم کے لیے اہم کردار ادا کیا۔ ان کی

سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا Read More »

پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا

پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

فیصلہ کن ٹاکرا، پاکستان اور بنگلا دیش آج آمنے سامنے ہوں گے

ڈھاکہ میں پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں ایک بار پھر ون ڈے میدان میں آمنے سامنے ہوں گے۔ تیسرا اور فیصلہ کن میچ سیریز کے فاتح کا فیصلہ کرے گا، پاکستانی وقت کے مطابق یہ مقابلہ دوپہر سوا ایک بجے شروع ہوگا۔ سیریز کے پہلے ون ڈے میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 8

فیصلہ کن ٹاکرا، پاکستان اور بنگلا دیش آج آمنے سامنے ہوں گے Read More »

متنازع رن آؤٹ پر غصے کا اظہار مہنگا پڑ گیا،سلمان علی آغا کے خلاف آئی سی سی کی کارروائی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں متنازع رن آؤٹ کے بعد ردعمل ظاہر کرنے پر پاکستانی بیٹر سلمان علی آغا کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری

متنازع رن آؤٹ پر غصے کا اظہار مہنگا پڑ گیا،سلمان علی آغا کے خلاف آئی سی سی کی کارروائی Read More »

دوسرا ون ڈے، پاکستان نے بنگلادیش کو بڑے مارجن سے ہرا دیا

پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بنگلادیش کو ڈی ایل ایس (DLS) میتھڈ کے تحت 128 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ شیرِ بنگلادیش اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

دوسرا ون ڈے، پاکستان نے بنگلادیش کو بڑے مارجن سے ہرا دیا Read More »

پاک بنگلہ دیش ون ڈے، پاکستانی پلیئرفیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار،ہسپتال منتقل

بنگلادیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی آل راؤنڈر حسین طلعت فیلڈنگ کے دوران کندھے کی شدید انجری کا شکار ہو گئے۔ 275 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیشی اننگز کے دوران یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں حسین طلعت کو انجری کے باعث اسٹریچر کی مدد سے میدان سے باہر منتقل

پاک بنگلہ دیش ون ڈے، پاکستانی پلیئرفیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار،ہسپتال منتقل Read More »

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو بڑا ہدف دیدیا

 دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 275 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ شیرِ بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے دوران بنگلادیش ٹیم کے کپتان مہدی حسن نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 48 ویں اوور کی

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو بڑا ہدف دیدیا Read More »

دوسرا ون ڈے، بنگلہ دیش کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

دوسرا ون ڈے میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ ڈھاکہ میں کھیلے جا رہے  دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ تین میچز کی سیریز میں بنگلہ دیش کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے

دوسرا ون ڈے، بنگلہ دیش کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت Read More »

Scroll to Top