کھیل

دنیا کے بہترین کرکٹرز کے 2025 ایوارڈز کی فہرست جاری

کرکٹ ویب سائٹ نے 2025 کے ایوارڈز جیتنے والے مرد و خواتین کرکٹرز کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ ایوارڈز حاصل کرنے والوں میں 8 بھارتی، 3 آسٹریلوی اور 2 جنوبی افریقی کرکٹر شامل ہیں، جبکہ بنگلا دیش اور افغانستان کے ایک ایک کھلاڑی نے ایوارڈ […]

دنیا کے بہترین کرکٹرز کے 2025 ایوارڈز کی فہرست جاری Read More »

آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری،پاکستانی سٹار کی تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی تازہ ترین پلیئر رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں اہم تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں۔ افغانستان کے اسٹار اسپنر راشد خان ایک بار پھر بولرز کی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پاکستان

آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری،پاکستانی سٹار کی تنزلی Read More »

پہلا ون ڈے، بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دے دی

بنگلادیش نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ پاکستان کی جانب سے دیا گیا 115 رنز کا معمولی ہدف میزبان ٹیم نے صرف 16ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ میرپور میں کھیلے

پہلا ون ڈے، بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دے دی Read More »

پہلا ون ڈے، پاکستان نے بنگلہ دیش کو آسان ہدف دیدیا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستانی ٹیم 114 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ ڈھاکا میں منعقدہ اس میچ میں پاکستان کی جانب سے سات کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل نہ ہو سکے اور پوری ٹیم 30.4 اوورز میں پویلین لوٹ گئی۔ یہ ون ڈے کرکٹ میں بنگلہ

پہلا ون ڈے، پاکستان نے بنگلہ دیش کو آسان ہدف دیدیا Read More »

ڈھاکا ، پہلا ونڈے ،بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ڈھاکا ، پہلا ونڈے ،بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ڈھاکا میں جاری تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 1:15 بجے سے ڈھاکا کے شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم کے لیے یہ

ڈھاکا ، پہلا ونڈے ،بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

ونڈے سیریز کا آغاز! پاکستان بمقابلہ بنگلا دیش، میچ کس وقت شروع ہوگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی

ونڈے سیریز کا آغاز! پاکستان بمقابلہ بنگلا دیش، میچ کس وقت شروع ہوگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ آج ڈھاکا کے شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ کا آغاز سہ پہر 1 بجکر 15 منٹ پر ہوگا، جس میں دونوں ٹیمیں میدان میں آمنے سامنے ہوں گی۔ پہلے

ونڈے سیریز کا آغاز! پاکستان بمقابلہ بنگلا دیش، میچ کس وقت شروع ہوگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی Read More »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی :بھارتی فاسٹ بولر پر بھاری جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ کارروائی اتوار کو احمد آباد میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی :بھارتی فاسٹ بولر پر بھاری جرمانہ عائد Read More »

ورلڈ کپ کے لیے ابھی تک تو میں ہی کپتان ہوں، شاہین آفریدی

بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے میں 3 کھلاڑیوں کا ڈیبیو،شاہین آفریدی نے نام بتادیئے

پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے لیے تین نوجوان کھلاڑیوں کے ڈیبیو کی تصدیق کر دی ہے۔ ڈھاکا میں پری میچ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان نے بتایا کہ صاحبزادہ فرحان، معاذ صداقت اور شامل حسین کو قومی ون ڈے ٹیم میں

بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے میں 3 کھلاڑیوں کا ڈیبیو،شاہین آفریدی نے نام بتادیئے Read More »

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سیزن کے لیے ملتان سلطانز نے اپنے کپتان کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے معروف آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر کو فرنچائز کی قیادت سونپی گئی ہے۔ ملتان سلطانز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کے مطابق ایشٹن ٹرنر کی قیادت میں ٹیم نئے سیزن کی

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر Read More »

آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان،پاکستانی اسٹار بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2026 کے اختتام پر ایونٹ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے جس میں پاکستان کے جارح مزاج اوپنر صاحبزادہ فرحان اپنی شاندار کارکردگی کی بنیاد پر جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان نے ٹورنامنٹ میں

آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان،پاکستانی اسٹار بھی شامل Read More »

Scroll to Top