کھیل

پاک بھارت ٹاکرا برقرار، سری لنکن صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا

اسلام آباد: سری لنکن صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاک بھارت میچ کی اجازت دینے پر وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ صدر سری لنکا نے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ شہباز […]

پاک بھارت ٹاکرا برقرار، سری لنکن صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا Read More »

آئی سی سی کا پاکستان اوربنگلادیش سے مذاکرات کا اعلامیہ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں عدم شرکت پر بنگلا دیش پر کسی قسم کا جرمانہ عائد نہیں کیا جائے گا۔ آئی سی سی کے بیان میں کہا

آئی سی سی کا پاکستان اوربنگلادیش سے مذاکرات کا اعلامیہ جاری Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاک بھارت میچ کے حوالے سے بڑی پیش رفت

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 15 فروری کو شیڈول کے مطابق میدان میں اتریں گی تاہم پاکستان کی جانب سے آئی سی سی میں منوائی گئی شرائط کے تحت میچ کھیلا جائے گا۔ نجی ٹی وی کےمطابق ذرائع نے بتایا ہےکہ پاکستان نے آئی سی سی میں بنگلادیش کے مقدمے کو بھی بھرپور انداز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاک بھارت میچ کے حوالے سے بڑی پیش رفت Read More »

پی ایس ایل فرنچائزملتان ریکارڈ قیمت پر فروخت

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان کو ولی ٹیک گروپ نے نے دو ارب 45میں خرید لیا اور ٹیم کا نام رولپنڈی رکھا دیا۔ نیلامی کے دوران بولیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا اور ٹیم کی قیمت سوا دو ارب روپے سے تجاوز کر گئی۔ نیلامی کے لیے ٹیم کی ابتدائی قیمت 182 کروڑ

پی ایس ایل فرنچائزملتان ریکارڈ قیمت پر فروخت Read More »

ٹیم ملتان کی نیلامی، حیران کن بولیاں سامنے آ گئیں

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان کی نیلامی کے دوران بولیوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں ٹیم کی قیمت 200 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملتان کی ٹیم کے حصول کے لیے سی ڈی وینچرز کی جانب سے 2ارب 26کروڑ روپے کی بولی لگائی گئی ہے۔ ایکسپو سینٹر لاہور

ٹیم ملتان کی نیلامی، حیران کن بولیاں سامنے آ گئیں Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھی میدان میں آگیا

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ پر نظرثانی کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے متعلق جاری تنازع میں یہ پیش رفت ایک اہم موڑ قرار دی جا رہی ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھی میدان میں آگیا Read More »

آئی سی سی نے انڈر 19 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کیا ہے جس میں وہ کھلاڑی شامل ہیں جنہوں نے ٹورنامنٹ میں اپنی نمایاں کارکردگی دکھائی۔ اس فہرست میں پاکستان کے فاسٹ بولر علی رضا بھی شامل ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق ٹیم میں بارہ نوجوان

آئی سی سی نے انڈر 19 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ، زمبابوے کا عمان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ٹی 20 ورلڈ کپ، زمبابوے کا عمان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: زمبابوے نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے آٹھویں میچ میں زمبابوے نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ کولمبو کے اسٹیڈیم میں جاری ہے،

ٹی 20 ورلڈ کپ، زمبابوے کا عمان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ!اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو 73 رنز سےشکست دیدی

ٹی 20 ورلڈکپ!اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو 73 رنز سےشکست دیدی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ! اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو شکست دے دی۔ گروپ سی کے اس مقابلے کا میدان کلکتہ کے ایڈن گارڈنز تھا، جہاں اٹلی نے ٹاس جیت

ٹی 20 ورلڈکپ!اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو 73 رنز سےشکست دیدی Read More »

کھیل کے میدان میں بڑا موڑ! پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ 12 فروری کو ہونے کا امکان، اہم خبر سامنے آ گئی

کھیل کے میدان میں بڑا موڑ! پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ 12 فروری کو ہونے کا امکان، اہم خبر سامنے آ گئی

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے حتمی فیصلے کا امکان اب 12 فروری کو ہے۔ ذرائع کے مطابق آج کسی پیش رفت کے امکانات نہیں ہیں، اور ممکنہ طور پر فیصلہ آنے والے ہفتے میں ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کو پہلے ہی 9 فروری

کھیل کے میدان میں بڑا موڑ! پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ 12 فروری کو ہونے کا امکان، اہم خبر سامنے آ گئی Read More »

Scroll to Top