خیبر پختونخوا میں بارشیں تباہی کی صورت اختیار کر گئیں،9افراد جاںبحق، 47 زخمی
خیبر پختونخوا میں وقفے وقفے سے بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق اور 47 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں 8 بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہیں، جبکہ 6 مکانات کو شدید نقصان پہنچا۔ حادثات زیادہ تر بنوں اور شمالی وزیرستان میں پیش آئے۔ ملک کے مختلف حصوں میں بارش […]
خیبر پختونخوا میں بارشیں تباہی کی صورت اختیار کر گئیں،9افراد جاںبحق، 47 زخمی Read More »










