محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 24 سے 30 مارچ کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے ایک طاقتور سلسلے کی پیش گوئی کی ہے۔ مغربی ہواؤں کا یہ سلسلہ 24 مارچ کو پہلے بلوچستان میں داخل ہوگا اور 27 مارچ کی رات سے مزید شدت اختیار کر لے گا۔ محکمہ […]
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی Read More »










