خیبرپختونخوا میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ حکام کے مطابق ہفتہ کی شام کو مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ ملک کے شمال مغربی حصے میں داخل ہوگا جس کے باعث بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور […]
خیبرپختونخوا میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی Read More »










