پشاور اور دیر میں موسلادھار بارش، ندی نالوں میں طغیانی
پشاور، دیر، صوابی اور گردونواح میں صبح سویرے موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز)کیمطابق پشاور میں بارش کے بعد ہلکی ہواؤں نے فضا کو مزید خوشگوار بنا دیا جبکہ دیر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش سے […]
پشاور اور دیر میں موسلادھار بارش، ندی نالوں میں طغیانی Read More »










