موسم

مون سون کا زور برقرار،بارشوں کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

مون سون بارشوں میں سیاحوں کو پیشگی آگاہی فراہم کی جائے،پی ڈی ایم اے کا محکمہ سیاحت کو مراسلہ

پشاور(محمد اعجاز آفریدی )پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے مون سون بارشوں کے دوران ممکنہ خطرات سے بچاؤ اور پیشگی حفاظتی اقدامات کے لیے محکمہ سیاحت کو خصوصی مراسلہ ارسال کیا ہےجس میں سیاحتی مقامات پر عوام کو بروقت معلومات کی فراہمی اور احتیاطی تدابیر اپنانے پر زور دیا گیا ہے۔ […]

مون سون بارشوں میں سیاحوں کو پیشگی آگاہی فراہم کی جائے،پی ڈی ایم اے کا محکمہ سیاحت کو مراسلہ Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی، موسم مرطوب اور گرم رہنے کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی، موسم مرطوب اور گرم رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے، جب کہ بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور اس

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی، موسم مرطوب اور گرم رہنے کا امکان Read More »

25 جولائی تک شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور گلوف ایونٹس کا خطرہ، این ڈی ایم اے کی وارننگ

بارشوں کے باعث کون سے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے؟ تفصیلات جانیں

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔ اس کے بعد ملک میں بارشوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 279 ہو چکی

بارشوں کے باعث کون سے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے؟ تفصیلات جانیں Read More »

چلاس، تھک بھاشہ میں سیلابی ملبے سے انسانی جسم کے اعضا برآمد

چلاس، تھک بھاشہ میں سیلابی ملبے سے انسانی جسم کے اعضا برآمد

شاہراہ بابوسر کے علاقے تھک بھاشہ میں سیلاب نے شدید تباہی مچائی ہے جہاں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق تھک بھاشہ میں جاری سرچ آپریشن کے دوران سیلابی ملبے سے انسانی جسم کے کچھ اعضا برآمد ہوئے ہیں. ترجمان کا کہنا ہے کہ ان

چلاس، تھک بھاشہ میں سیلابی ملبے سے انسانی جسم کے اعضا برآمد Read More »

ملک میں مون سون بارشوں سے اب تک کتنا نقصان ہوا؟جانئے

ملک میں مون سون بارشوں سے اب تک کتنا نقصان ہوا؟جانئے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں سے اب تک 272 افراد جاں بحق اور 655 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ این ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق

ملک میں مون سون بارشوں سے اب تک کتنا نقصان ہوا؟جانئے Read More »

شہری الرٹ رہیں!کل سے ملک بھر میں مون سون کا نیا سپیل شروع ہونے کی پیش گوئی

شہری الرٹ رہیں!کل سے ملک بھر میں مون سون کا نیا سپیل شروع ہونے کی پیش گوئی

پاکستان موسمیاتی محکمہ نے 28 جولائی سے ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز متوقع قرار دیا ہے، جس کے دوران موسمیاتی نظام میں شدید تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں گی۔ نجی ٹی وی چینل (دنیا نیوز)کے مطابق مرکزی علاقوں میں اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے متعدد شہروں میں 28 سے 31

شہری الرٹ رہیں!کل سے ملک بھر میں مون سون کا نیا سپیل شروع ہونے کی پیش گوئی Read More »

گلگت بلتستان میں سیلاب نے تباہی کے انمٹ نقوش چھوڑ دیے

گلگت بلتستان میں سیلاب نے تباہی کے انمٹ نقوش چھوڑ دیے

 گلگت بلتستان کے علاقے تھک بابوسر میں حالیہ شدید سیلاب نے تباہی کے ان گنت نشان چھوڑ دیے ہیں، سیلابی ریلوں نے جہاں قدرتی حسن کو نقصان پہنچایا وہیں مقامی آبادی اور سیاحوں کو شدید متاثر کیا۔ شدید سیلاب نے علاقے میں وسیع پیمانے پر تباہی مچائی ہے، سیکڑوں مکانات، زرعی زمینیں، باغات، سکول، مساجد،

گلگت بلتستان میں سیلاب نے تباہی کے انمٹ نقوش چھوڑ دیے Read More »

کیا آنے والے دو دن موسم مزید بگڑے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

پشاور: پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 28 جولائی سے 30 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق دیر، سوات، چترال، کوہستان، مالاکنڈ، شانگلہ، بٹگرام، بونیر، کوہاٹ، کرک، بنوں، ٹانک، لکی مروت، ڈیرہ

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی Read More »

گلگت بلتستان میں سیلابی ریلے 9 زندگیاں نگل گئے، 12 افراد لاپتہ، بڑے پیمانے پر تباہی

گلگت بلتستان میں سیلابی ریلے 9 زندگیاں نگل گئے، 12 افراد لاپتہ، بڑے پیمانے پر تباہی

گلگت بلتستان میں حالیہ سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں اب تک 9 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ حکومت گلگت بلتستان کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔ فیض اللہ فراق کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد

گلگت بلتستان میں سیلابی ریلے 9 زندگیاں نگل گئے، 12 افراد لاپتہ، بڑے پیمانے پر تباہی Read More »

مون سون صورتحال ،گورنرکا این ڈی ایم اےاور وزیراعلی کاپی ڈی ایم اے ایمرجنسی اپریشن سنٹر کا دورہ

خیبرپختونخوا میں حالیہ مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور گورنر فیصل کریم کنڈی نے ہنگامی اقدامات اور تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے پی ڈی ایم اے اور این ڈی ایم اے کے مرکزی دفاتر کے دورے کیے۔ دونوں اعلیٰ عہدیداروں کو الگ الگ بریفنگز

مون سون صورتحال ،گورنرکا این ڈی ایم اےاور وزیراعلی کاپی ڈی ایم اے ایمرجنسی اپریشن سنٹر کا دورہ Read More »

Scroll to Top