خیبرپختونخوا کے گلیشیائی علاقوں میں جھیلیں پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا گلاف الرٹ جاری
پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے گلیشیائی علاقوں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے (Glacial Lake Outburst Floods – GLOF) کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر گلاف الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ موسمیاتی حالات کے باعث چترال اپر، چترال لوئر، دیر، سوات اور […]
خیبرپختونخوا کے گلیشیائی علاقوں میں جھیلیں پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا گلاف الرٹ جاری Read More »









