پشاور: بارش کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں بجلی کی فراہمی متاثر
پشاور: گزشتہ روز سے جاری بارشوں کی وجہ سے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بجلی کی ترسیل متاثر ہو گئی ہے۔ پیسکو (پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی) کے ترجمان کے مطابق سوات، بنوں، صوابی اور مانسہرہ کے کئی علاقے متاثر ہوئے ہیں۔ ترجمان پیسکو کے مطابق 37 فیڈرز ٹرپ ہو چکے ہیں، جبکہ 26 فیڈرز […]
پشاور: بارش کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں بجلی کی فراہمی متاثر Read More »










