خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے جانی و مالی نقصانات، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پشاور:پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے حالیہ بارشوں، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث صوبے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 16 اپریل سے جاری وقفے وقفے کی بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 2 افراد جان بحق […]
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے جانی و مالی نقصانات، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری Read More »








