رمضان المبارک،عرب امارات میں 4340 قیدیوں کو رہائی کا پروانہ مل گیا
رمضان المبارک کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں 4ہزار 340 قیدیوں کو رہا کیاجارہاہے ۔ اس اقدام کا مقصد ماہ مقدس کے دوران لوگوں کو خوشیاں پہنچا نا ہے ۔قیدیوں کی سزائوں میں معافی کا اعلان متحدہ عرب امارات کے صدر ، وزیراعظم اور مختلف رہنمائوں کی جانب سے کیا گیا ہے۔ رہا کیے […]
رمضان المبارک،عرب امارات میں 4340 قیدیوں کو رہائی کا پروانہ مل گیا Read More »










