دنیا

سعودی عرب میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان

سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کے لیے جمعہ کی شام چاند کی رویت کی امید ہے۔ سعودی وزارتِ مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ اگر چاند نظر آ گیا تو پہلا روزہ یکم مارچ بروز ہفتہ ہوگا۔ اگر چاند نظر نہ آیا تو پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار سے شروع ہوگا۔اس […]

سعودی عرب میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان Read More »

سعودی سپریم کورٹ کی رمضان کے چاند کی شہادت جمع کرانے کی اپیل

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے عوام سے اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ 28 فروری کی شام کو چاند نظر آنے کی صورت میں وہ اپنی شہادت قریبی عدالت میں جمع کرائیں۔ سپریم کورٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چاند کو کھلی آنکھ سے

سعودی سپریم کورٹ کی رمضان کے چاند کی شہادت جمع کرانے کی اپیل Read More »

افغانستان میں شدید بارش اور ژالہ باری سے 29 افراد جاں  بحق

افغانستان میں شدید بارش اور ژالہ باری سے 29 افراد جاں  بحق

افغانستان کے دوصوبوں میں شدید بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے 29 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں  مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مغربی صوبہ فراہ میں 21 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔ یہ افراد دو خاندانوں کے رکن تھے جو پکنک کے لیے گئے تھے۔ جنوبی صوبہ قندھار میں آٹھ افراد، جن

افغانستان میں شدید بارش اور ژالہ باری سے 29 افراد جاں  بحق Read More »

آسٹریا میں یکم مارچ کو پہلے روزہ کا اعلان

آسٹریا میں یکم مارچ کو پہلے روزہ کا اعلان

اسلامی نظریاتی کونسل آسٹریا نے یکم مارچ کو ملک بھر میں پہلے روزہ کا اعلان کردیا ہے۔ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مذہبی اداروں اور مساجد میں رونقیں بڑھ جاتی ہیں اور مساجد کی انتظامیہ نے رمضان المبارک میں نمازِ تراویح، سحری اور افطاری کے شیڈول ترتیب دے دیے ہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل

آسٹریا میں یکم مارچ کو پہلے روزہ کا اعلان Read More »

جنوبی افریقا میں بجلی بحران، طویل لوڈشیڈنگ کا خطرہ

جنوبی افریقہ میں بجلی کا شدید بحران شدت اختیار کرگیا ہے، جس کے باعث ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ کا آغاز کردیا گیا ہے اور بلیک آؤٹ کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ حکومتی حکام کے مطابق بجلی کی فراہمی میں شدید کمی واقع ہو گئی ہے جس کی وجہ تین بڑے کول پاور پلانٹس میں

جنوبی افریقا میں بجلی بحران، طویل لوڈشیڈنگ کا خطرہ Read More »

سلامتی کونسل میں یوکرین تنازعہ: روس مخالف قرارداد ناکام، امریکی تجویز کی منظوری

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین جنگ سے متعلق روس مخالف تمام یورپی قراردادوں کو مسترد کرتے ہوئے امریکا کی پیش کردہ قرارداد کو منظور کر لیا۔ یہ قرارداد یوکرین اور یورپی یونین کی جانب سے پیش کی گئی مشترکہ قرارداد کے بعد سامنے آئی تھی، جس میں روس کے یوکرین پر حملے کی

سلامتی کونسل میں یوکرین تنازعہ: روس مخالف قرارداد ناکام، امریکی تجویز کی منظوری Read More »

ازبکستان میں ملازمت کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

وفاقی حکومت نے مختصر وقفے کے بعد پاکستانیوں کو ازبکستان میں ملازمت کے لیے درخواست دینے کی اجازت دے دی ہے۔  یہ فیصلہ تاشقند میں پاکستانی سفارت خانے کی تجویز کے بعد کیا گیا، جس میں ازبکستان میں پاکستانی ورکرز کے لیے ملازمتوں کی تلاش کی اجازت دی گئی۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ

ازبکستان میں ملازمت کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

سوات میں امن اور مہمان نوازی پر برطانوی سیاح خاتون کا حیرت انگیز ردعمل

 برطانیہ سے آنے والی سیاح خاتون نے سوات کے خوبصورت علاقے کالام کا دورہ کیا اور اپنے ویڈیو پیغام میں سوات کی امن و امان اور مہمان نوازی کی تعریف کی۔ سیاح نے بتایا کہ پاکستان آنے سے قبل بہت سے لوگوں نے انہیں احتیاط اور ہوشیار رہنے کی نصیحت کی تھی، لیکن جب وہ

سوات میں امن اور مہمان نوازی پر برطانوی سیاح خاتون کا حیرت انگیز ردعمل Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کا دو روزہ دورہ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کا استقبال آذربائیجان کے اول نائب وزیر اعظم یعقوب عبداللہ اوعلو ایوبوف، نائب وزیر خارجہ یالچین رفائیف، پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرخادوف، آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین اور

وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کا دو روزہ دورہ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال Read More »

جرمنی میں قبل از وقت انتخابات: سی ڈی یو کی برتری، فریڈرک میرز چانسلر بننے کے قریب

جرمنی میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں قدامت پسند جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) نے برتری حاصل کر لی۔ فریڈرک میرز کی قیادت میں سی ڈی یو کو تقریباً 29 فیصد ووٹ ملے، جبکہ انتہائی دائیں بازو کی جماعت متبادل برائے جرمنی (اے ایف ڈی) نے 20 فیصد ووٹ حاصل کر کے

جرمنی میں قبل از وقت انتخابات: سی ڈی یو کی برتری، فریڈرک میرز چانسلر بننے کے قریب Read More »

Scroll to Top