مودی سرکار کی حرکت شرمناک ہے، ملکی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو شرمناک اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری پر کسی کو سوال اٹھانے کی اجازت نہیں دے گا۔ سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہا کہ بھارت کی […]
مودی سرکار کی حرکت شرمناک ہے، ملکی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ایمل ولی خان Read More »










