فلسطینی صدر کا اسرائیلی یرغمالیوں کور ہا کرنے کا مطالبہ، حماس کا سخت ردعمل سامنے آگیا
غزہ : فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے یرغمالیوں کو نہ چھوڑنا اسرائیل کو غزہ پر حملے کا بہانہ دے رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق محمود عباس کا کہنا تھا کہ حماس نے قابض اسرائیلیوں کو […]
فلسطینی صدر کا اسرائیلی یرغمالیوں کور ہا کرنے کا مطالبہ، حماس کا سخت ردعمل سامنے آگیا Read More »










