دنیا

بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ کریش، پائلٹ کی نااہلی بے نقاب

بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ کریش، پائلٹ کی نااہلی بے نقاب

بھارتی فضائیہ کا ایک اور اے این-32 طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار، آگ لگ گئی بھارتی فضائیہ کا ایک اے این-32 فوجی طیارہ ریاست آسام کے شہر جورہاٹ میں لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق حادثہ جورہاٹ ایئربیس پر […]

بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ کریش، پائلٹ کی نااہلی بے نقاب Read More »

امریکا ایران تنازع، بات چیت میں زیادہ تر امور پر سمجھوتے طے پا گئے ہیں، اسماعیل بقائی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت سے متعلق شائع کسی تفصیلات کی تصدیق نہیں کر سکتا، قیادت کے فیصلہ سے پہلے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے وقت یا مقام پر تبصرہ نہیں کیا جا سکتا۔ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ داخلی مشاورت حتمی نتیجے تک پہنچنے کے آخری

امریکا ایران تنازع، بات چیت میں زیادہ تر امور پر سمجھوتے طے پا گئے ہیں، اسماعیل بقائی Read More »

دھمکیوں سے ڈرنے والے ہوتے تو بہت پہلے مقابل فریق کے سامنے جھک چکے ہوتے،عباس عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی  نے واضح کیا ہے کہ ایران دھمکیوں اور دباؤ سے مرعوب ہونے والا نہیں اور کسی بھی بیرونی خطرے کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دھمکیوں سے ڈرنے والے لوگ بہت پہلے ہی مخالف فریق کے سامنے جھک چکے ہوتے، تاہم ایران نے

دھمکیوں سے ڈرنے والے ہوتے تو بہت پہلے مقابل فریق کے سامنے جھک چکے ہوتے،عباس عراقچی Read More »

یو اے ای نے ایران کے منجمد اربوں ڈالر جاری کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی

متحدہ عرب امارات نے ایران کے منجمد اربوں ڈالر کے فنڈز جاری کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے جسے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے مجموعی طور پر 10

یو اے ای نے ایران کے منجمد اربوں ڈالر جاری کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی Read More »

امریکا اور ایران معاہدے پر ہفتے کے آخر میں یا پیر تک دستخط ہوسکتے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے پر ہفتے کے اختتام یا پیر تک دستخط کیے جا سکتے ہیں۔ ایک امریکی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت سے متعلق

امریکا اور ایران معاہدے پر ہفتے کے آخر میں یا پیر تک دستخط ہوسکتے ہیں، ٹرمپ Read More »

امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی وزیر خارجہ کی ‘اسلام آباد معاہدے’ سے متعلق ٹویٹ ٹروتھ سوشل پرشیئرکردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ایکس پر کی گئی اس اہم ٹویٹ کو ٹروتھ سوشل پرشیئرکر دی جس میں انہوں نے “اسلام آباد معاہدے” کے حتمی مرحلے میں داخل ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت اب

امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی وزیر خارجہ کی ‘اسلام آباد معاہدے’ سے متعلق ٹویٹ ٹروتھ سوشل پرشیئرکردی Read More »

ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے کو اسلام آباد معاہدہ کا نام دیا جائے گا،امریکی میڈیا

امریکی میڈیا کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے کو اسلام آباد معاہدہ کا نام دیا جائے گا۔ امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ ایکسائیوز کی رپورٹ کے مطابق، دونوں ممالک کے مابین طے پانے والے ممکنہ امن معاہدے کو اسلام آباد معاہدہ کا نام دیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد معاہدہ حتمی مرحلے

ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے کو اسلام آباد معاہدہ کا نام دیا جائے گا،امریکی میڈیا Read More »

اسلام آباد معاہدہ حتمی مرحلے کے قریب پہنچ چکا،میڈیا قیاس آرائیوں سے گریز کرے:ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسلام آباد معاہدہ حتمی مرحلے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ انہوں نے میڈیا پر زور دیا ہے کہ اس اہم معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے تک اس کے مندرجات اور اندرونی تفصیلات کے بارے میں کسی بھی قسم کی من گھڑت قیاس آرائیوں سے مکمل

اسلام آباد معاہدہ حتمی مرحلے کے قریب پہنچ چکا،میڈیا قیاس آرائیوں سے گریز کرے:ایرانی وزیر خارجہ Read More »

پاک چین دفاعی تعاون کا شاہکار، جدید ترین ہنگور کلاس آبدوز کراچی پہنچ گئی

کراچی: پاکستان کی بحری قوت، دفاعی خود انحصاری اور جدید عسکری صلاحیتوں میں اہم اضافہ کرتے ہوئے چین میں تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز “پی این ایس ایم ہنگور” کراچی پہنچ گئی ہے۔ یہ آبدوز پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط اسٹریٹجک دفاعی تعاون کی ایک اہم مثال قرار دی جا رہی ہے۔

پاک چین دفاعی تعاون کا شاہکار، جدید ترین ہنگور کلاس آبدوز کراچی پہنچ گئی Read More »

فیفا ورلڈکپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میکسیکو نے پہلا میچ جیت لیا

میکسیکو سٹی: فیفا ورلڈکپ 2026 کے افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دے کر ایونٹ کا شاندار آغاز کر دیا۔ میکسیکو سٹی کے تاریخی اسٹیڈیم اسٹیڈیو آزٹیکا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا۔ میچ کے 9ویں منٹ میں یوہان کوئی

فیفا ورلڈکپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میکسیکو نے پہلا میچ جیت لیا Read More »

Scroll to Top