ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستان کی جانب سے بھارتی رافیل گرانے کے چرچے
ایشیا کپ 2025 کے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی، لیکن گرین شرٹس کے مداحوں کے حوصلے پست نہ ہوئے۔ سوشل میڈیا پر ایک بار پھر رافیل کا تذکرہ چھا گیا، اور پاکستانی صارفین نے دلچسپ تبصروں کے ذریعے بھارتیوں کو رواں برس مئی میں پیش آنے […]










