سابق کرکٹر سنجے منجریکر نے پاکستانی اسپنرز کو بھارتی بیٹرز کیلئے خطرہ قرار دیدیا
سابق بھارتی کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے ایشیا کپ کے سب سے بڑے مقابلے سے قبل پاکستانی اسپنرز کو بھارتی ٹیم کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا ہے۔ ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا ٹاکرا آج دبئی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں اس اہم مقابلے […]
سابق کرکٹر سنجے منجریکر نے پاکستانی اسپنرز کو بھارتی بیٹرز کیلئے خطرہ قرار دیدیا Read More »










