پی ایم ایس اصلاحات پر وزیر اعلیٰ کا زور، نئی آسامیوں کا اعلان جنوری 2026 تک یقینی بنایا جائیگا
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت پی ایم ایس اصلاحات پر اہم اجلاس، جنوری 2026 تک نئی آسامیوں کے اعلان کی ہدایت وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پبلک سروس کمیشن سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں پراونشل منیجمنٹ سروس کے اصلاحاتی اقدامات اور نئی […]










