تازہ ترین

کسی بھی امریکی صدر نے کسی فوجی سربراہ یا وزیراعظم کی اتنی تعریفیں نہیں کیں جتنی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہو رہی ہیں، شاہد آفریدی

لندن: سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر زبردست کام کر رہے ہیں اور انہوں نے دنیا بھر میں پاک فوج کی خدمات کی تعریف حاصل کی ہے۔ آفریدی نے کہا میں نے آج تک کسی بھی امریکی صدر، فوجی سربراہ […]

کسی بھی امریکی صدر نے کسی فوجی سربراہ یا وزیراعظم کی اتنی تعریفیں نہیں کیں جتنی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہو رہی ہیں، شاہد آفریدی Read More »

خیبرپختونخوا پولیس کے 10 انسپکٹرز ڈی ایس پی بن گئے، آئی جی پی نے بیجز لگائے

محمد شعیب پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے آج سینٹرل پولیس آفس پشاور میں فاسٹ ٹریک پروموشن امتحان کے ذریعے ترقی پانے والے 10 انسپکٹرز کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کے عہدے پر تقرر کے نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے ان کے کاندھوں پر ترقی کے بیجز سجائے۔ تقریب میں

خیبرپختونخوا پولیس کے 10 انسپکٹرز ڈی ایس پی بن گئے، آئی جی پی نے بیجز لگائے Read More »

ترکیہ نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

استنبول: ترکی نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور ان کی حکومت کے 37 سینئر عہدیداروں کے خلاف نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق استنبول کے پراسیکیوٹر کے دفتر نے جاری بیان میں کہا کہ وارنٹ میں وزیر دفاع

ترکیہ نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے Read More »

وزیراعظم نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے آج کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم باکو سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ پیپلز پارٹی کی آئینی ترامیم سے متعلق تجاویز

وزیراعظم نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے آج کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا Read More »

پاک بحریہ کا جہاز “سیف” مالدیپ کے دورے پر، دونوں ممالک کے بحری تعلقات مزید مضبوط

اسلام آباد:پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس سیف بیرونِ ملک تعیناتی کے دوران مالدیپ کے دورے پر پہنچا، جہاں مشن کمانڈر نے مالدیپ کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، بحری تعلقات اور

پاک بحریہ کا جہاز “سیف” مالدیپ کے دورے پر، دونوں ممالک کے بحری تعلقات مزید مضبوط Read More »

کالام میں ممکنہ آپریشن پر کشیدگی، جرگے نے ڈی مارکیشن کا اعلان کردیا

اکرام صدیقی کالام: وادی کالام میں ممکنہ آپریشن کے خلاف عوام کی جانب سے احتجاج کیا گیا، جس میں مظاہرین نے حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ سیاحتی علاقے میں کسی بھی قسم کی کارروائی سے گریز کیا جائے۔ احتجاج کے دوران کالام ہوٹل ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے کہا کہ مجوزہ آپریشن

کالام میں ممکنہ آپریشن پر کشیدگی، جرگے نے ڈی مارکیشن کا اعلان کردیا Read More »

27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ اتحادی جماعتوں کے ساتھ شیئر کردیا گیا، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کا ورکنگ ڈرافٹ پیپلز پارٹی سمیت تمام اتحادی جماعتوں کے ساتھ شیئر کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کا عمل

27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ اتحادی جماعتوں کے ساتھ شیئر کردیا گیا، بیرسٹر عقیل ملک Read More »

سکیورٹی فورسز کیخلاف اشتعال انگیزی افسوسناک، وزیراعلیٰ کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے، محسن نقوی

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سیکیورٹی فورسز سے متعلق متنازع اور اشتعال انگیز بیان کی سخت مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کے بہادر سپوتوں کے بارے میں بے بنیاد اور من گھڑت الزامات کسی صورت برداشت نہیں کیے جا سکتے۔ ان کا کہنا

سکیورٹی فورسز کیخلاف اشتعال انگیزی افسوسناک، وزیراعلیٰ کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے، محسن نقوی Read More »

بونیر میں جائیداد کے تنازعے پر افسوسناک واقعہ

ضلعی بونیر کی تحصیل گاگرہ کے کلپانی علاقے میں جائیداد کے تنازعے پر دو فریقین کے درمیان لڑائی جھگڑا ہوا، جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی فوری طور پر میڈیکل ٹیم جائے وقوعہ پر روانہ کی گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے

بونیر میں جائیداد کے تنازعے پر افسوسناک واقعہ Read More »

’’پاک افغان مذاکرات ناکام، مفاہمت ختم ‘‘وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا اعلان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں مکمل ڈیڈ لاک ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ مذاکرات کے اگلے دور کا اب کوئی پروگرام نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے 

’’پاک افغان مذاکرات ناکام، مفاہمت ختم ‘‘وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا اعلان Read More »

Scroll to Top