تازہ ترین

اسلام آباد میں عدالتوں کی کارروائیاں معطل، آج تمام عدالتیں بند رہیں گی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی ہدایت پر اسلام آباد بار کونسل کے انتخابات کے موقع پر آج 31 اکتوبر بروز جمعہ عدالتوں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ اور تمام ماتحت عدالتیں آج بند رہیں […]

اسلام آباد میں عدالتوں کی کارروائیاں معطل، آج تمام عدالتیں بند رہیں گی Read More »

ریسلنگ کے میدان میں پاکستان کی کامیابی، حسن علی نے برانز میڈل جیت لیا

بحرین کے شہر ساما بے میں جاری تیسرے ایشیائی یوتھ گیمز میں پاکستانی پہلوان حسن علی نے ملک کے لیے تیسرا تمغہ حاصل کر لیا۔ حسن علی نے 70 کلوگرام بیچ ریسلنگ مقابلے میں تاجکستان کے ادریس بخرموف کو 0-2 سے شکست دے کر برانز میڈل اپنے نام کیا۔ سابق کامن ویلتھ گیمز چیمپئن محمد

ریسلنگ کے میدان میں پاکستان کی کامیابی، حسن علی نے برانز میڈل جیت لیا Read More »

ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان اور جنوبی افریقہ آج مدمقابل ہونگے

لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، کیونکہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں انہوں نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دی تھی۔ قومی ٹیم

ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان اور جنوبی افریقہ آج مدمقابل ہونگے Read More »

پیوٹن کی پاکستان مخالف پرانی ویڈیو، روسی سفارتخانے نے وضاحت جاری کر دی

پاکستان میں قائم روسی سفارتخانے نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی صدر ولادیمیر پوتن کی مبینہ دھمکی آمیز ویڈیو کو مکمل طور پر جعلی قرار دے دیا ہے۔ جمعرات کو ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو حقیقت سے مطابقت نہیں رکھتی۔ بیان میں

پیوٹن کی پاکستان مخالف پرانی ویڈیو، روسی سفارتخانے نے وضاحت جاری کر دی Read More »

ویمنز ورلڈ کپ: بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی

ممبئی: آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سنسنی خیز میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آخری اوور میں 338 رنز بنائے۔ پوئبے لچ فیلڈ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 17 چوکوں

ویمنز ورلڈ کپ: بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی Read More »

پشاور میں آٹے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

پشاور: لاہور اور پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، جس سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ لاہور میں پانچ کلوگرام آٹے کا تھیلا 50 روپے مہنگا ہو کر اب 850 روپے میں دستیاب ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں دکاندار پانچ کلو آٹے کا تھیلا 790 روپے میں

پشاور میں آٹے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں Read More »

بھارت افغانستان کی خودمختاری کی ضمانت نہیں دے سکتا، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے امور داخلہ طلال چوہدری نے پاکستان اور افغان طالبان مذاکرات کے مشترکہ اعلامیے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان کے اصولی موقف کی جیت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ آگے کی صورتحال مثبت رہنے کی توقع ہے۔

بھارت افغانستان کی خودمختاری کی ضمانت نہیں دے سکتا، طلال چوہدری Read More »

چوروں کی طرح داخل ہونے والے پناہ گزین نہیں، دہشت گرد ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان وفد کے اس دعوے کو مضحکہ خیز اور غیر منطقی قرار دیا ہے کہ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد افغان سرزمین پر پاکستانی پناہ گزین ہیں جو اپنے گھروں کو واپس جا رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں سوال اٹھایا کہ

چوروں کی طرح داخل ہونے والے پناہ گزین نہیں، دہشت گرد ہیں، خواجہ آصف Read More »

افغان طالبان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول مذاکرات کے مشترکہ اعلامیے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اب ایک نیا فورم میسر ہوگا جہاں دہشت گردی کے ثبوت پیش کیے جا سکیں گے۔ عطا تارڑ نے بتایا کہ قطر اور ترکی کی ثالثی میں

افغان طالبان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، عطا تارڑ Read More »

خیبرپختونخوا میں زہریلا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف محکمہ ٹرانسپورٹ کا کریک ڈاؤن

پشاور: محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا نے صوبہ بھر میں زہریلا اور ماحول دشمن دھواں خارج کرنے والی بسوں اور گاڑیوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ یہ کارروائیاں سیکرٹری اور ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کی خصوصی ہدایات پر جاری ہیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران صوبے بھر میں 7453 گاڑیوں کے دھوئیں

خیبرپختونخوا میں زہریلا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف محکمہ ٹرانسپورٹ کا کریک ڈاؤن Read More »

Scroll to Top