تازہ ترین

وزیر اعظم شہباز شریف کی جاتی امرا آمد، بھائی نواز شریف سے ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف کی جاتی امرا آمد، بھائی نواز شریف سے ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی اور علاقائی سیاسی صورتحال پر گہرا تبادلہ خیال ہوا۔ تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف نے […]

وزیر اعظم شہباز شریف کی جاتی امرا آمد، بھائی نواز شریف سے ملاقات Read More »

پاکستانی لڑاکا طیاروں کی آذربائیجان تک نان اسٹاپ فلائٹ، دوران پرواز ایندھن کی فراہمی کا کامیاب آپریشن

پاکستانی لڑاکا طیاروں کی آذربائیجان تک نان اسٹاپ فلائٹ، دوران پرواز ایندھن کی فراہمی کا کامیاب آپریشن

پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) نے ایک شاندار فضائی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان سے آذربائیجان تک بغیر رکے نان اسٹاپ فلائٹ مکمل کی ہے۔ اس دوران طیاروں نے فضا میں ایئر ٹو ایئر ریفیولنگ (فضائی ایندھن کی فراہمی) کی بھی کامیاب مشق کی، جو پی اے ایف کی فضائی صلاحیت اور مہارت

پاکستانی لڑاکا طیاروں کی آذربائیجان تک نان اسٹاپ فلائٹ، دوران پرواز ایندھن کی فراہمی کا کامیاب آپریشن Read More »

آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘‘ جاری

آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘‘ جاری

آئی ایس پی آر نے اپنا نیا قومی نغمہ ’’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘‘ ریلیز کر دیا ہے، جس میں وطن کے لیے جان نچھاور کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نغمے میں نہ صرف بہادر شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین دیا گیا ہے بلکہ معصوم بچوں

آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘‘ جاری Read More »

پاکستان بھر میں افغان پناہ گزین کیمپ بند کرنے کا عمل شروع، 16 کیمپ مکمل طور پر بند

پاکستان بھر میں افغان پناہ گزین کیمپ بند کرنے کا عمل شروع، 16 کیمپ مکمل طور پر بند

حکومت پاکستان نے تقریباً 45 سال قبل ملک بھر میں قائم کیے گئے افغان پناہ گزین کیمپوں میں سے 16 کو مکمل طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ وزارت سیفرون کے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ کیمپ ہری پور، چترال، اپر دیر، لورالائی، قلعہ سیف اللہ، پشین، کوئٹہ، میانوالی اور دیگر علاقوں

پاکستان بھر میں افغان پناہ گزین کیمپ بند کرنے کا عمل شروع، 16 کیمپ مکمل طور پر بند Read More »

پاک افغان کشیدگی کے باعث طورخم تجارتی گزرگاہ آٹھویں روز بھی بند

پاک افغان کشیدگی کے باعث طورخم تجارتی گزرگاہ آٹھویں روز بھی بند ہے جس کے باعث ہزاروں مال بردار گاڑیاں سرحدی علاقے میں پھنس کر رہ گئی ہیں۔ اس بندش کی وجہ سے دو طرفہ تجارت، کاروباری سرگرمیاں اور آمدورفت مکمل طور پر معطل ہو چکی ہیں۔ پاکستان افغانستان کو سیمنٹ، ادویات، کپڑا، تازہ پھل،

پاک افغان کشیدگی کے باعث طورخم تجارتی گزرگاہ آٹھویں روز بھی بند Read More »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ شہری گھروں، دکانوں اور دفاتر سے باہر نکل کر کھلے میدانوں میں جمع ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی زیرِ زمین

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ Read More »

کوہستان کے 40 ارب روپے کرپشن اسکینڈل کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے پاکستان کی تاریخ کے بڑے مالیاتی اسکینڈلز میں سے ایک، کوہستان 40 ارب روپے کرپشن کیس کے ماسٹر مائنڈ قیصر اقبال کو اُس کی اہلیہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق، آئندہ چند روز میں مزید بااثر اور اہم شخصیات کی گرفتاری کا امکان ہے۔

کوہستان کے 40 ارب روپے کرپشن اسکینڈل کا ماسٹر مائنڈ گرفتار Read More »

خیبر پختونخوا کے 6 اضلاع میں 12 خالی بلدیاتی نشستوں پر پولنگ جاری

خیبر پختونخوا کے 6 اضلاع میں 12 خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے 6 اضلاع میں خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، جو شام 4 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق یہ

خیبر پختونخوا کے 6 اضلاع میں 12 خالی بلدیاتی نشستوں پر پولنگ جاری Read More »

خیبرپختونخوا پولیس کا پہلا اسنائپر اسکواڈ تیار

خیبرپختونخوا پولیس کا پہلا اسنائپر اسکواڈ تیار

خیبرپختونخوا پولیس نے صوبے میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور سکیورٹی خطرات کے پیش نظر پہلا اسنائپر اسکواڈ تشکیل دے دیا ہے۔ یہ اسکواڈ جدید ہتھیاروں، ٹیکنالوجی اور مہارت سے لیس ہے، جس کا مقصد دہشت گردوں اور دشمن عناصر کے خلاف ہدفی کارروائیاں کرنا ہے۔ سینٹرل پولیس آفس (CPO) کی جانب سے جاری بیان کے

خیبرپختونخوا پولیس کا پہلا اسنائپر اسکواڈ تیار Read More »

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ

پاکستان نے خلائی ٹیکنالوجی میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ ملک کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ ’’ایچ ایس ون‘‘ (HS-1) چین سے خلا میں کامیابی سے روانہ کر دیا گیا، جسے قومی سطح پر سائنسی، ماحولیاتی اور ترقیاتی میدانوں میں انقلاب کا پیش خیمہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ترجمان اسپارکو (SUPARCO) کے

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ Read More »

Scroll to Top