صدر مملکت کی لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت
صدر مملکت آصف علی زرداری کی لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کے گھر آمد، شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید کے بلند درجات اور اہل خانہ کے صبر جمیل کی دعا کی، صدر مملکت نے لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا […]
صدر مملکت کی لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت Read More »










