تازہ ترین

اسلام آباد جانے کی کوئی کال نہیں، احتجاج گلی کوچوں تک محدود رہے گا، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے واضح کیا ہے کہ 5 اگست کو پارٹی کا احتجاج پرامن ہوگا اور کسی قسم کا انتشار نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل (سماء نیوز) سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ کسی کو بھی اسلام آباد آنے کی کال […]

اسلام آباد جانے کی کوئی کال نہیں، احتجاج گلی کوچوں تک محدود رہے گا، سلمان اکرم راجہ Read More »

وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ، شدت 5.1 ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ، شدت 5.1 ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے رات 12 بج کر 10 منٹ پر محسوس کیے گئے، جنہوں نے دارالحکومت اور ملحقہ

وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ، شدت 5.1 ریکارڈ Read More »

ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی، 5 اگست کیلئے مکمل تیاری ہے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ 5 اگست کو ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی، اور اس حوالے سے مکمل تیاریاں جاری ہیں۔ نجی ٹی وی چینل (اے آر وائی نیوز) سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا

ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی، 5 اگست کیلئے مکمل تیاری ہے، اسد قیصر Read More »

محکمہ موسمیات کی ملک بھرمیں 4 سے 7 اگست کے دوران بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے 4 اگست سے 7 اگست کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے بدھ (5 سے 7 اگست) کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے

محکمہ موسمیات کی ملک بھرمیں 4 سے 7 اگست کے دوران بارشوں کی پیش گوئی Read More »

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا 5 اگست کو اسلام آباد جانے کا کوئی منصوبہ نہیں، صوبائی وزیر مینا خان

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا 5 اگست کو اسلام آباد جانے کا کوئی منصوبہ نہیں، صوبائی وزیر مینا خان

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے 5 اگست کو اسلام آباد جانے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل (جیو نیوز) سے گفتگو کرتے ہوئے مینا خان نے بتایا کہ پی ٹی آئی خیبر

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا 5 اگست کو اسلام آباد جانے کا کوئی منصوبہ نہیں، صوبائی وزیر مینا خان Read More »

ٹریفک نظم و ضبط کیلئے بڑا قدم، خیبرپختونخوا حکومت کا جرمانے بڑھانے کا فیصلہ،کم عمر ڈرائیورز پر کڑی نظر

خیبرپختونخوا میں ٹریفک چالان کی آن لائن ادائیگی کانظام متعارف

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر شفقت ایاز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ٹریفک چالان کی آن لائن ادائیگی کانظام متعارف کرایا گیا ہےجو بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ڈیجیٹل وژن پر عملدرآمد اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں شروع ہونے والی اصلاحاتی

خیبرپختونخوا میں ٹریفک چالان کی آن لائن ادائیگی کانظام متعارف Read More »

جنوبی وزیرستان لوئر، صدارتی ایوارڈ یافتہ قبائلی خاندان پر دہشتگردوں کا حملہ، دو خواتین سمیت متعددافراد زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا کے نواحی علاقے دژہ غونڈی میں دہشتگردوں نے صدارتی ایوارڈ یافتہ قبائلی رہنما مرحوم ملک اسلم نور اور مرحوم ملک خادین کے بھائی اللہ نور اور ان کے ساتھیوں پر حملہ کر دیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اللہ نور وزیر وانا بازار سے گھر واپس جا

جنوبی وزیرستان لوئر، صدارتی ایوارڈ یافتہ قبائلی خاندان پر دہشتگردوں کا حملہ، دو خواتین سمیت متعددافراد زخمی Read More »

پی ٹی آئی کا 10 اپریل کو احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان ، حکمران جماعت پر سکتہ طاری

5 اگست کی ریلی کو حتمی شکل دے دی گئی ہے،ترجمان وزیراعلی

پشاور : خیبرپختونخوا حکومت نے 5 اگست کو منعقد ہونے والی بڑی عوامی ریلی کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فراز احمد مغل کے مطابق اس ریلی کی قیادت خود وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کریں گے۔ ترجمان کے مطابق، ریلی مختلف علاقوں سے گزرے گی اور اس کے اختتام کا مقام قلعہ

5 اگست کی ریلی کو حتمی شکل دے دی گئی ہے،ترجمان وزیراعلی Read More »

پشاورکےنواحی علاقے میں دوکان سے3500 کلو گوشت برآمد،قصائی فرار،مقدمہ درج

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی جانب سے رات گئے پشاور کے علاقے تہکال پایاں میں بڑی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈائریکٹر آپریشنز اختر نواز کی نگرانی میں خفیہ اطلاع پر فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے قصاب کی ایک دکان پر چھاپہ مارا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا

پشاورکےنواحی علاقے میں دوکان سے3500 کلو گوشت برآمد،قصائی فرار،مقدمہ درج Read More »

ایشیا کپ 2025کےوینیوز کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کہاں ہوگا؟

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2025 کے انعقاد سے متعلق اہم اعلان کرتے ہوئے میزبان شہروں اور میچز کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔ رواں سال کا ایڈیشن 9 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات کے دو بڑے شہروں، دبئی اور ابوظہبی میں کھیلا جائے گا، جہاں کرکٹ شائقین

ایشیا کپ 2025کےوینیوز کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کہاں ہوگا؟ Read More »

Scroll to Top