الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ،خیبرپختونخوا اسمبلی میںپی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایم پی ایز آزاد قرار
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اراکینِ اسمبلی کو آزاد قرار دے دیا ہے، جس سے صوبے کی سیاسی صورتحال نئی سمت اختیار کر گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل (سما نیوز)کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں کی پارٹی پوزیشن جاری کر […]










