تازہ ترین

روس مذاکرات کے لیے تیار، نیٹو کو روس پر حملے کی سازش کا ادراک ہونا چاہیے، سرگئی لاروف

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے غزہ میں جاری کشیدگی اور فلسطینیوں کے قتل کو شدید الفاظ میں مسترد کیا ہے۔ سرگئی لاروف نے کہا کہ فلسطینیوں کے قتل یا مغربی کنارے کے الحاق کا کوئی جواز نہیں اور اسرائیل مشرق وسطیٰ کے حالات خراب کرنے […]

روس مذاکرات کے لیے تیار، نیٹو کو روس پر حملے کی سازش کا ادراک ہونا چاہیے، سرگئی لاروف Read More »

معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کے چرچے باکسنگ کے رنگ میں بھی پہنچ گئے

پاکستان کے نوجوان باکسر سمیر خان نے یو بی او یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کو پہلی بار عالمی باکسنگ ٹائٹل دلوا دیا ہے۔ 27 ستمبر کو بنکاک میں کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں سمیر خان نے روایتی حریف بھارتی باکسر بنٹی سنگھ کو شکست دی۔ میچ کے آغاز ہی

معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کے چرچے باکسنگ کے رنگ میں بھی پہنچ گئے Read More »

پی ٹی آئی اب تحریک چلانے کی قابل نہیں رہی، امیر مقام

وفاقی وزیر امیر مقام نے پاکستان تحریک انصاف کے حالیہ جلسے کو مکمل ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اب تحریک چلانے کی قابل نہیں رہی اور صرف تاریخ کا حصہ بن چکی ہے۔ امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام اور کارکنوں نے جلسے کا بائیکاٹ کر دیا

پی ٹی آئی اب تحریک چلانے کی قابل نہیں رہی، امیر مقام Read More »

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی ایشیا کپ کی ٹرافی دیں گے

ایشیا کپ 2025 کے اختتام پر صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ونر ٹیم کو ٹرافی خود پیش کریں گے۔ محسن نقوی نے کہا کہ اس سال کا ایشیا کپ ایک انتہائی یادگار ایونٹ رہا جہاں شائقین کے جذبے اور کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی نے میچز کو ناقابل فراموش

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی ایشیا کپ کی ٹرافی دیں گے Read More »

محترم وزیراعلیٰ صاحب! آج جو کچھ بھی جلسے میں آپ کے ساتھ ہوا وہ جمہور کی آواز ہے، عرفان سلیم

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عرفان سلیم نے پشاور میں منعقدہ جلسے کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ساتھ کارکنوں کی جانب سے دکھائے گئے ردعمل پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج جو کچھ بھی جلسے میں وزیراعلیٰ کے ساتھ ہوا وہ جمہور کی حقیقی آواز ہے۔ عرفان سلیم نے

محترم وزیراعلیٰ صاحب! آج جو کچھ بھی جلسے میں آپ کے ساتھ ہوا وہ جمہور کی آواز ہے، عرفان سلیم Read More »

بدتمیزی کی دوائی خود استعمال کر کے مزہ آ رہا ہوگا، عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی جلسے پر طنزیہ ردعمل

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کے پشاور جلسے پر سخت طنزیہ ردعمل دیا ہے۔  پشاور میں صوبائی حکومت کے جلسے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے علی امین گنڈا پور کے خلاف احتجاج، نعرے بازی اور بوتلیں اچھالے جانے پر عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بدتمیزی کی دوائی

بدتمیزی کی دوائی خود استعمال کر کے مزہ آ رہا ہوگا، عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی جلسے پر طنزیہ ردعمل Read More »

کشمیر پر ثالثی کی پیشکش ہوئی تو امریکا کردار ادا کرنے کو تیار ہے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ اگر کشمیر کے مسئلے پر ثالثی کی پیشکش کی گئی تو امریکہ اس کے لیے تیار ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا خطے میں امن و استحکام کے لیے مثبت کردار ادا کرنا چاہتا ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ پاک بھارت جنگ بندی

کشمیر پر ثالثی کی پیشکش ہوئی تو امریکا کردار ادا کرنے کو تیار ہے، امریکی محکمہ خارجہ Read More »

پی ٹی آئی جلسہ ناکام! کرک کے رہنما نے وجوہات بتادیں

اکستان تحریک انصاف کا آج جلسہ عوامی شرکت کی کمی اور تنظیمی بدانتظامی کے باعث مکمل طور پر ناکام ہو گیا۔ پارٹی کے مقامی رہنما فاران خٹک نے جلسے کی ناکامی کی وجہ پارٹی کے اندر جاری مبینہ کرپشن اور وسائل کی بندر بانٹ کو قرار دیا ہے۔ فاران خٹک کا کہنا ہے کہ یہ

پی ٹی آئی جلسہ ناکام! کرک کے رہنما نے وجوہات بتادیں Read More »

پی ٹی آئی جلسے میں کتنے لوگ شریک ہوئے،سینئرصحافی ظفر اقبال نے حقائق بتادیئے

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں موجود سینئر صحافی ظفر اقبال نے کہاکہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے جلسےمیں میں پانچ لاکھ کارکنان جمع کرنےکے دعوے سراسر بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جلسہ گاہ کو تین مختلف حصوں میں تقسیم کیا گیا تھا اور ہر حصے میں 4ہزار کرسیاں رکھی گئی تھی۔

پی ٹی آئی جلسے میں کتنے لوگ شریک ہوئے،سینئرصحافی ظفر اقبال نے حقائق بتادیئے Read More »

پی ٹی آئی کا جلسہ فل فلاپ، کارکنوں نے قیادت کو جوتے دکھا کر مایوسی کا اظہار کیا: ڈاکٹر عباداللہ خان

مسلم لیگ ن کےرہنما و اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا جلسہ مکمل ناکام رہا ہے، جہاں اپنی ہی پارٹی کے کارکنوں نے اسٹیج پر موجود قیادت کو جوتے دکھا کر واضح کر دیا کہ نہ قیادت مخلص ہے اور نہ ان کی سیاست میں اب دم باقی

پی ٹی آئی کا جلسہ فل فلاپ، کارکنوں نے قیادت کو جوتے دکھا کر مایوسی کا اظہار کیا: ڈاکٹر عباداللہ خان Read More »

Scroll to Top