تازہ ترین

ایشیا کپ فائنل!ابھیشیک شرما اور پانڈیا کی فٹنس سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

ایشیا کپ فائنل!ابھیشیک شرما اور پانڈیا کی فٹنس سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

ایشیا کپ 2025 کے فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، سری لنکا کیخلاف زخمی ہونیوالے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور اوپنر ابھیشیک شرما مکمل طور پر فٹ قرار دے دیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کھلاڑی فائنل میچ کے لیے دستیاب ہوں گے اور ٹیم مینجمنٹ نے […]

ایشیا کپ فائنل!ابھیشیک شرما اور پانڈیا کی فٹنس سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی Read More »

ایشیا کپ! بھارت کیخلاف بڑے ٹاکرے کیلئے پاکستانی ٹیم فائنل، صائم ایوب کے متعلق بڑی خبر آگئی

ایشیا کپ! بھارت کیخلاف بڑے ٹاکرے کیلئے پاکستانی ٹیم فائنل، صائم ایوب کے متعلق بڑی خبر آگئی

ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا معرکہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے پاکستان کی ممکنہ فائنل الیون سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فائنل میچ میں وہی ٹیم میدان میں اترے گی جو بنگلادیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچی تھی۔ ٹیم مینجمنٹ نے

ایشیا کپ! بھارت کیخلاف بڑے ٹاکرے کیلئے پاکستانی ٹیم فائنل، صائم ایوب کے متعلق بڑی خبر آگئی Read More »

ناران میں نکاح نامے کے بغیر داخلے پر پابندی کی خبر جھوٹی نکلی

ناران میں نکاح نامے کے بغیر داخلے پر پابندی کی خبر جھوٹی نکلی

خیبرپختونخوا کے خوبصورت سیاحتی مقام ناران سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ’’نکاح نامے کے بغیر ناران میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے‘‘ غلط اور بے بنیاد نکلی۔ ڈی پی او مانسہرہ نے واضح طور پر اس خبر کی تردید کرتے ہوئے

ناران میں نکاح نامے کے بغیر داخلے پر پابندی کی خبر جھوٹی نکلی Read More »

طورخم بارڈر! جعلی دستاویزات پر پاکستان آنے والے 5 افغان مسافر ڈی پورٹ

طورخم بارڈر! جعلی دستاویزات پر پاکستان آنے والے 5 افغان مسافر ڈی پورٹ

ایف آئی اے امیگریشن حکام نے پاکستان میں داخلے کی کوشش کرنیوالے پانچ افغان باشندوں کو جعلی دستاویزات پر حراست میں لے کر فوری طور پر ڈی پورٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق، یہ کارروائی طورخم بارڈر پر کی گئی، جہاں سخت چیکنگ اور تصدیق کے عمل کے

طورخم بارڈر! جعلی دستاویزات پر پاکستان آنے والے 5 افغان مسافر ڈی پورٹ Read More »

امن، سیلاب اور شہداء کو بھول کر جلسے؟ امیر مقام نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیا

وفاقی وزیر امور کشمیر اور مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے تحریک انصاف کے پشاور جلسے کو ’’فلاپ ترین‘‘ قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نہ صرف خیبر پختونخوا کے عوام بلکہ پی ٹی آئی کے اپنے کارکنوں نے بھی جلسے سے

امن، سیلاب اور شہداء کو بھول کر جلسے؟ امیر مقام نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیا Read More »

سود کا بوجھ نہیں اٹھائیں گے! پاکستان نے چین کو 220 ارب کی ادائیگی سے انکار کر دیا

سود کا بوجھ نہیں اٹھائیں گے! پاکستان نے چین کو 220 ارب کی ادائیگی سے انکار کر دیا

حکومت پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ چین کے تحت سی پیک منصوبوں میں شامل بجلی گھروں کو تاخیر سے ادائیگی پر 220 ارب روپے سود ادا نہیں کرے گی۔ پاکستان نے صرف 250 ارب روپے کے اصل واجبات کو تسلیم کیا ہے اور اس

سود کا بوجھ نہیں اٹھائیں گے! پاکستان نے چین کو 220 ارب کی ادائیگی سے انکار کر دیا Read More »

افغان سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہونےدیں گے، افغان انتظامیہ

افغان سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہونےدیں گے، افغان انتظامیہ

افغانستان نے روس، چین، پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے حالیہ اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے یقین دہانی کرائی ہے کہ افغان سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق امارتِ اسلامیہ افغانستان کے نائب ترجمان حمد اللہ فطرت نے بیان میں کہا کہ افغان حکومت ایک

افغان سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہونےدیں گے، افغان انتظامیہ Read More »

اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی پاکستان کے مدلل جواب پر بھارت بوکھلا اٹھا، بھارتی وفد اجلاس سے چلا گیا

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں پاکستان کے جوابی بیان کے دوران بھارتی وفد کے ردِ عمل نے کشیدگی پیدا کر دی۔ پاکستانی دوسرے سیکرٹری محمد راشد نے بھارت کے اس رویے پر کڑی تنقید کی اور الزام عائد کیا کہ بعض بیانات اور طرزِ عمل اقوامِ متحدہ کے آئینی شراکت اور

اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی پاکستان کے مدلل جواب پر بھارت بوکھلا اٹھا، بھارتی وفد اجلاس سے چلا گیا Read More »

غزہ کے عبوری نظم و نسق کی ذمہ داری کس کو ملے گی؟

جنگ زدہ غزہ کے مستقبل سے متعلق بین الاقوامی سطح پر جاری مشاورت میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ غزہ کی ممکنہ عبوری انتظامیہ کی قیادت سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کو سونپی جا سکتی ہے،  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سربراہی میں غزہ میں جنگ کے بعد کے انتظامات سے متعلق مشاورت

غزہ کے عبوری نظم و نسق کی ذمہ داری کس کو ملے گی؟ Read More »

سی پیک ٹو اقتصادی ترقی اور روزگار کے نئے دروازے کھولے گا، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی، احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ باقاعدہ طور پر شروع ہو چکا ہے جو پاکستان کے لیے اقتصادی ترقی اور روزگار کے نئے دروازے کھولے گا۔ بیجنگ میں پاک چین مشترکہ رابطہ کمیٹی کے 14ویں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو

سی پیک ٹو اقتصادی ترقی اور روزگار کے نئے دروازے کھولے گا، احسن اقبال Read More »

Scroll to Top