ایشیا کپ! فائنل میچ کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا کوئی بڑا عہدیدار دبئی نہیں جارہا، بھارتی میڈیا
ایشیا کپ 2025 کے سب سے بڑے مقابلے، پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہونے والے فائنل میچ کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ (BCCI) کا کوئی بڑا عہدیدار دبئی نہیں جا رہا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ کے اعلیٰ حکام نے دبئی کا سفر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے کیونکہ وہ اسی […]










