تازہ ترین

وفاقی دارالحکومت کو سعودی عرب کے قومی دن کی تقریبات کے لیے سجایا گیا

اسلام آباد : سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ شہر کی اہم عمارتیں اور شاہراہیں سبز رنگ کی روشنیوں سے منور ہو گئی ہیں، جس سے ایک خوشگوار اور شاندار منظر قائم ہو گیا ہے۔ شاہراہ دستور، سری نگر ہائی وے، قائداعظم ایونیو […]

وفاقی دارالحکومت کو سعودی عرب کے قومی دن کی تقریبات کے لیے سجایا گیا Read More »

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، عوام پریشان

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کو ایک اور دھچکا دے دیا ہے، جب معروف گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 15 روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا ہے۔ اس اچانک اضافے سے متوسط اور نچلے طبقے کی مشکلات میں مزید

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، عوام پریشان Read More »

پاک سعودی معاہدہ اسلامی دنیا کی وحدت کے لیے نقطۂ آغاز ثابت ہوگا،مولانا فضل الرحمان

پشاور: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کے تناظر میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سعودی سفیر کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ عشائیہ میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سید آل خان ناصر اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل

پاک سعودی معاہدہ اسلامی دنیا کی وحدت کے لیے نقطۂ آغاز ثابت ہوگا،مولانا فضل الرحمان Read More »

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا تیراہ واقعے پر اظہار افسوس، لواحقین کو ایک، ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ کےعمائدین پر مشتمل وفد نے ملاقات کی، جس میں حالیہ ناخوشگوار واقعے کے تناظر میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، کمشنر پشاور سمیت دیگر اعلیٰ

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا تیراہ واقعے پر اظہار افسوس، لواحقین کو ایک، ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان Read More »

بچوں اور عورتوں کی روزانہ قربانیاں ناقابلِ قبول ہیں،میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے شہید میر اعظم شاہ کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع خیبر، تیراہ، سوات، دیر، باجوڑ اور شانگلہ سمیت پورے پختونخوا ان دنوں خون و غم میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ تیراہ میں آج متعدد افراد

بچوں اور عورتوں کی روزانہ قربانیاں ناقابلِ قبول ہیں،میاں افتخار حسین Read More »

عمران خان دو تین باتیں مان لیں تو کل ہی رہا ہو سکتے ہیں، اسد قیصر

صوابی: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو پشاور میں ہونے والا جلسہ عمران خان کی رہائی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جلسے کا عنوان “ریلیز عمران خان”

عمران خان دو تین باتیں مان لیں تو کل ہی رہا ہو سکتے ہیں، اسد قیصر Read More »

خواجہ آصف کے افغانستان سے متعلق بیان پر صوبائی وزیرسجاد بارکوال اور جلال خان کے درمیان تلخ کلامی

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کےاجلاس کے اختتام پرخواجہ آصف کے افغانستان سے متعلق بیان پر صوبائی وزیر سجاد بارکوال اور مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی جلال خان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ صوبائی وزیر سجاد بارکوال نے خواجہ آصف پر سخت تنقید کی جس پر جلال خان نے  کہا کہ کسی کو بھی خواجہ آصف

خواجہ آصف کے افغانستان سے متعلق بیان پر صوبائی وزیرسجاد بارکوال اور جلال خان کے درمیان تلخ کلامی Read More »

وفاق نے این ایف سی ایوارڈ رپورٹ میں آئین کی خلاف ورزی کی ہے، احمد کریم کنڈی

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی نے پیر کے روز اسمبلی اجلاس کے دوران وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے مؤقف اپنایا کہ حالیہ نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کی رپورٹ آئین کی خلاف ورزی ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے احمد

وفاق نے این ایف سی ایوارڈ رپورٹ میں آئین کی خلاف ورزی کی ہے، احمد کریم کنڈی Read More »

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم: درخواست دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں درخواست دینے والے طلبہ کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حکومت نے طلبہ کی سہولت کے لیے ایسا نظام متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے وہ اپنی درخواست کا موجودہ اسٹیٹس آسانی سے معلوم کر سکتے ہیں۔ وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کو ایک بار پھر فعال

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم: درخواست دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی Read More »

خیبرپختونخوا کا “ای۔بستہ” منصوبہ کیا ہے؟ معاونِ خصوصی ڈاکٹر شفقت ایاز نے تفصیلات بتا دیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر شفقت ایاز نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کا انقلابی منصوبہ ای۔بستہ اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے، جو خیبرپختونخوا کے تعلیمی نظام کو ڈیجیٹل انقلاب سے ہمکنار کرے گا۔ یہ منصوبہ نہ صرف طلبہ کے لیے تعلیمی سہولتیں فراہم کرے گا

خیبرپختونخوا کا “ای۔بستہ” منصوبہ کیا ہے؟ معاونِ خصوصی ڈاکٹر شفقت ایاز نے تفصیلات بتا دیں Read More »

Scroll to Top