قومی ادارہ صحت کا اقدام: خیبرپختونخوا حکومت کو مچھر دانیاں اور ملیریا کی ادویات فراہم کر دی گئیں
سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا اور ڈینگی وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر قومی ادارہ صحت نے خیبرپختونخوا حکومت کو مچھر دانیاں اور ملیریا کی ادویات فراہم کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، یہ سامان قومی آفات مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کے ذریعے خیبرپختونخوا بھیجا گیا ہے تاکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ملیریا اور […]










