جنوبی وزیرستان میں بھتہ نہ دینے پر ٹھیکیدار کا بیٹا اغوا
نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں مبینہ طور پر بھتہ نہ دینے پر ٹھیکیدار کے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ نرگسئی کے علاقے میں پیش آیاجہاں مسلح افراد نے ٹھیکیدار قمر خان کے بیٹے عرفان کو ان کے گھر کے قریب سے زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔ […]
جنوبی وزیرستان میں بھتہ نہ دینے پر ٹھیکیدار کا بیٹا اغوا Read More »










