افغان بھائیوں کیساتھ کھڑے ہیں،زلزلہ متاثرین کیلئے خیبر پختونخوا کے اسپتالوں کے دروازے کھلے ہیں، علی امین
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ افغانستان میں حالیہ زلزلے سے متاثرہ مریضوں کو خیبر پختونخوا میں علاج فراہم کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت افغان بھائیوں کی ہر ممکن مدد کیلئے تیار ہے اور اس مقصد کیلئے عملی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں […]










