ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی ہے، جبکہ کچھ علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب اور کشمیر میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گامحکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں بیشتر […]
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی Read More »










