تازہ ترین

سہ ملکی سیریز، افغانستان کا پاکستان کو 170 رنز کا ہدف

شارجہ : سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 169 رنز اسکور کیے۔ میچ میں افغان ٹیم نے محتاط مگر پُراعتماد آغاز کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے۔ پاکستانی ٹیم کو اب یہ […]

سہ ملکی سیریز، افغانستان کا پاکستان کو 170 رنز کا ہدف Read More »

بارشوں کے بعد خیبرپختونخوا میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ، حکومت متحرک

پشاور: خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے بعد ڈینگی وائرس کے پھیلنے کا خدشہ سامنے آنے پر حکومت نے احتیاطی تدابیر اور انسداد کے لیے فوری اقدامات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے متعلقہ اداروں کو ہنگامی بنیادوں پر کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے تمام

بارشوں کے بعد خیبرپختونخوا میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ، حکومت متحرک Read More »

سوات اور گردونواح میں ایک دفعہ پھر زلزلے کے جھٹکے

شہزاد نوید سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق جھٹکوں کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زیر زمین گہرائی 142

سوات اور گردونواح میں ایک دفعہ پھر زلزلے کے جھٹکے Read More »

گلگت بلتستان :استور میں آلودہ پانی سے 400 سے زائد افراد متاثر، اسکول بند

 گلگت بلتستان کے ضلع استور میں آلودہ پانی کے باعث 400 سے زائد افراد بیمار ہو گئے ہیں، جنہیں مختلف اسپتالوں میں طبی امداد کے لیے داخل کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے ہنگامی بنیادوں پر طبی کیمپ قائم کر دیے ہیں، جبکہ تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر استور کے

گلگت بلتستان :استور میں آلودہ پانی سے 400 سے زائد افراد متاثر، اسکول بند Read More »

بنوں ایف سی ہیڈکوارٹر واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں

سلمان علی خان بنوں: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خوارج کے حملے کو سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے بروقت اور کامیاب کارروائی کے بعد ناکام بنا دیا۔ آپریشن کے دوران چھ دہشتگرد، جن میں ایک خودکش بمبار بھی شامل تھا، مارے گئے جبکہ 16 سیکیورٹی اہلکار اور 3 شہری زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق پانچ مسلح

بنوں ایف سی ہیڈکوارٹر واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری، سوئٹزرلینڈ نے فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا

سوئٹزرلینڈ نے پاکستانی طلبہ اور محققین کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کیا ہے، جو تعلیمی سال 2025 سے 2027 تک جاری رہے گا۔ اس اسکالرشپ کا مقصد پاکستان سے تعلق رکھنے والے ذہین اور باصلاحیت نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے بین الاقوامی مواقع فراہم کرنا ہے۔ سوئس حکومت کے مطابق

پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری، سوئٹزرلینڈ نے فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا Read More »

پاکستان میں عالمی مارکیٹ سے چینی کتنی مہنگی ہے،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں چینی کی قیمت عالمی منڈی کے مقابلے میں 30 روپے فی کلو زیادہ ہے۔ اجلاس میں ایف بی آر حکام نے بتایا کہ حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے باعث گنے کی فصل متاثر

پاکستان میں عالمی مارکیٹ سے چینی کتنی مہنگی ہے،تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

کالا باغ کی تعمیر سے متعلق علی امین کا بیان پارٹی پالیسی نہیں،اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کے حوالے سے علی امین گنڈاپور کا موقف ان کی ذاتی رائے ہے اور یہ پارٹی کی کوئی باضابطہ پالیسی نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ موجودہ حالات کے تناظر

کالا باغ کی تعمیر سے متعلق علی امین کا بیان پارٹی پالیسی نہیں،اسد قیصر Read More »

دیر اور باجوڑ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلہ

 دیر، باجوڑ، اپر دیر، ملاکنڈ،سوات،شانگلہ،بونیر اور ضلع خیبر سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی تقریباً 22 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز جنوبی افغانستان تھا۔ تا حال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع

دیر اور باجوڑ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلہ Read More »

ایف آئی اے کی کارروائی، طورخم بارڈر پر افغان پاسپورٹس کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) امیگریشن نے طورخم بارڈر پر ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے افغان شہری کو 25 افغان پاسپورٹس کے ساتھ گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم سبحان اللہ کا تعلق جلال آباد افغانستان سے بتایا گیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے پاسپورٹس کولڈ ڈرنکس کے کینز میں چھپائے

ایف آئی اے کی کارروائی، طورخم بارڈر پر افغان پاسپورٹس کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی Read More »

Scroll to Top