مشکل کی گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ ہیں، شاہد آفریدی
سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے افغانستان میں حالیہ زلزلے سے ہونے والی ہولناک تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’مشکل کی اس گھڑی میں ہم اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔‘‘ شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ […]
مشکل کی گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ ہیں، شاہد آفریدی Read More »










