سیلابی صورتحال کا اثر:18 اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
ملک بھر میں سیلابی حالات کے باعث گزشتہ ہفتے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (ادارۂ شماریات) کی تازہ رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 0.62 فیصد اضافے کے ساتھ 3.57 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے 18 […]
سیلابی صورتحال کا اثر:18 اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ Read More »










