تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں تعلیمی بورڈز کے چیئرمین، سیکریٹریز اور کنٹرولرز کی بھرتی کا نیا طریقہ نافذ

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بورڈز کے چیئرمین، سیکریٹریز اور کنٹرولرز کی تقرریوں کا نظام ازسرنو ترتیب دے دیا ہے۔ اب ان اعلیٰ عہدوں پر براہ راست تعیناتی کے بجائے، میرٹ پر مبنی شفاف مسابقتی عمل کے ذریعے افسران کی بھرتی کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور جو بورڈز کے کنٹرولنگ اتھارٹی بھی ہیں […]

خیبرپختونخوا میں تعلیمی بورڈز کے چیئرمین، سیکریٹریز اور کنٹرولرز کی بھرتی کا نیا طریقہ نافذ Read More »

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے پر پاکستان میں سیلابی صورتحال، درجنوں دیہات زیر آب

بھارت کی جانب سے بغیر اطلاع کے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کے بعد پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید آبی بحران پیدا ہوگیا ہےجس کے نتیجے میں دریائے ستلج، چناب اور راوی میں اونچے درجے کے سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے پر پاکستان میں سیلابی صورتحال، درجنوں دیہات زیر آب Read More »

رواں سال 373 طلبہ کو ستوری د پختونخوا اسکالرشپ سے نوازا جائے گا

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کی زیر صدارت ستوری د پختونخوا اسکالرشپس کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ اعلیٰ تعلیم کے حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر موصوف کو اسکالرشپ پروگرام پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ رواں سال 373

رواں سال 373 طلبہ کو ستوری د پختونخوا اسکالرشپ سے نوازا جائے گا Read More »

اپردیر میں آپریشن،کمانڈر سمیت فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گرد ہلاک

اپردیر میں پولیس اورسی ٹی ڈی کے مشترکہ تین دن تک جاری رہنے والے بھرپور آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ حکام کے مطابق آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کی لاشیں بھی برآمد کر لی گئیں، جن میں سے ایک کی شناخت ساجد اللہ ولد شریف جان

اپردیر میں آپریشن،کمانڈر سمیت فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گرد ہلاک Read More »

فحش گفتگو پر ٹاک ٹاکرگروپ کے خلاف مقدمہ درج،ایک گرفتار

مردان پولیس نے عوامی شکایات پرکارروائی کرتے ہوئے “بےہودہ گروپ” کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ اس گروپ میں شامل لڑکے اور لڑکیاں اپنے اکاؤنٹس سے فحش مواد، گالیاں اور غیر اخلاقی گفتگو شیئر کر کے نوجوان نسل کو گمراہ کر رہے تھے۔ پولیس نے نامزد ملزم زاہد ولد نورعالم سکنہ مستری آباد

فحش گفتگو پر ٹاک ٹاکرگروپ کے خلاف مقدمہ درج،ایک گرفتار Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے 13 افسران کےتبادلے کے احکامات جاری کر دیے

اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے 13 افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے۔ تبدیل ہونے والوں میں گریڈ 20 کے 9 اور گریڈ 19 کے ایک افسر شامل ہیں۔ محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق گریڈ 20 کے پی ایم ایس آفیسر شریف حسین کو سپیشل

خیبرپختونخوا حکومت نے 13 افسران کےتبادلے کے احکامات جاری کر دیے Read More »

پوزیشن ہولڈرز طلبہ میں الیکٹرک بائیکس تقسیم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں الیکٹرک بائیکس سے نوازا۔ یہ تقسیم نیو انرجی وہیکلز پالیسی کے تحت اسلام آباد میں منعقدہ افتتاحی تقریب کے دوران عمل میں آئی، جس میں ملک کے مختلف تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز کو

پوزیشن ہولڈرز طلبہ میں الیکٹرک بائیکس تقسیم Read More »

انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف مقدمہ درج

جہلم:انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں گستاخانہ الفاظ کے استعمال پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، شہری حمیر علی قادری کی شکایت پر محمد علی مرزا کے خلاف تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 295-C اور الیکٹرانک کرائم ایکٹ 2016 کے

انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف مقدمہ درج Read More »

شمالی وزیرستان: ضلعی انتظامیہ اور اتمانزئی جرگہ کے مابین مذاکرات کامیاب، میرعلی دھرنا ختم

شاکرخان شمالی وزیرستان کےصدر مقام میرانشاہ میں ضلعی انتظامیہ کے اتمانزئی جرگہ کے ساتھ مذاکرات کامیابی سے انجام پا گئے ہیں۔ گزشتہ روز شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن میرعلی کے گاؤں باڑوخیل میں ایک گھر پر نامعلوم ڈرون حملے میں دو سالہ ساحر اور اس کے والد کاشف جاں بحق ہوئے تھے۔ اس واقعے کے

شمالی وزیرستان: ضلعی انتظامیہ اور اتمانزئی جرگہ کے مابین مذاکرات کامیاب، میرعلی دھرنا ختم Read More »

خیبر پختونخوا پولیس میں اعلی سطح پر افسران کے تبادلے و تقرریاں

سینٹرل پولیس آفس نے خیبر پختونخوا پولیس میں اعلیٰ سطح پر افسران کے تبادلے اور تقرریوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈاکٹر میاں سعید احمد کو ڈی آئی جی کی حیثیت سے سی سی پی او پشاور تعینات کیا گیا ہےجبکہ سی سی پی او پشاور ڈی آئی جی قاسم علی خان کو سینٹرل پولیس

خیبر پختونخوا پولیس میں اعلی سطح پر افسران کے تبادلے و تقرریاں Read More »

Scroll to Top