سیاسی انتقام میں خاندان کو نشانہ نہ بنایا جائے، علیمہ کے بیٹوں کی گرفتاری پر جمائمہ خان کا ردعمل
جمائما گولڈ اسمتھ نے علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری پر شدید ردعمل دیا ہے، اور اسے سیاسی انتقام کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں جمائما خان نے انکشاف کیا کہ علیمہ خان کے بیٹے، شاہریز اور شیرشاہ کو چند روز قبل ان […]










