زرعی نقصانات کے ازالے کےلیے خیبرپختونخواحکومت کا بڑا اقدام، کسانوں کے لیے بلاسود قرضے اور مفت بیج فراہم کرنے کا اعلان
خیبرپختونخوا کے وزیر زراعت میجر (ر) سجاد بارکوال نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر ضلع بونیر کے بارشوں و سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور ڈگر میں قیام ماڈل فارم سروسز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان سید فخر جہان، رکن قومی اسمبلی شہریار خان، […]










