تازہ ترین

سوات:غیر قانونی افغان مہاجرین کو وطن واپسی کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

سوات:غیر قانونی افغان مہاجرین کو وطن واپسی کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

شہزاد نوید ضلعی انتظامیہ سوات نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے تقریباً 1800 افغان شہریوں کو رضاکارانہ طور پر افغانستان واپس جانے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دے دی ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس […]

سوات:غیر قانونی افغان مہاجرین کو وطن واپسی کیلئے ایک ہفتے کی مہلت Read More »

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں،فتنہ الہندوستان کے 17 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 17 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 24 مئی کو پیش آنے والے ٹرین واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع مستونگ، نوشکی، زہری، خضدار اور کیچ میں انٹیلی جنس بنیادوں پر

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں،فتنہ الہندوستان کے 17 دہشتگرد ہلاک Read More »

بنوں: بکا خیل آپریشن میں ہلاک خوارجی پی ٹی ایم کا سرگرم کارکن نکلا، سیکیورٹی ذرائع

بنوں کے علاقے بکا خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والا خوارجی شاہد عرف کمانڈو درحقیقت پی ٹی ایم کا سرگرم کارکن نکلا ہے جو ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی چلاتا تھا۔ زرائع کے مطابق ہلاک خوارجی شاہد عرف کمانڈو کے پی ٹی ایم کے سینئر رہنما عبدالصمد کے ساتھ

بنوں: بکا خیل آپریشن میں ہلاک خوارجی پی ٹی ایم کا سرگرم کارکن نکلا، سیکیورٹی ذرائع Read More »

عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی

عمران خان کی بشریٰ بی بی ملاقات کرا دی گئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی جو پچاس منٹ تک جاری رہی۔ دوسری جانب عمران سے ملاقات کیلئے آئے وکلاء اور فیملی ارکان میں سے کسی بھی شخص کو

عمران خان کی بشریٰ بی بی ملاقات کرا دی گئی Read More »

فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے مذاکرات کیلئے بہترین کام کیاہے،ایرانی سفیر

پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہےکہ فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے مذاکرات کیلئے بہترین کام کیاہے،پاکستانی عوام کا حمایت کرنے پر تہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہیں ۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےرضا امیری مقدم نےکہاکہ ٹرمپ کی خام خیالی تھی کہ وہ ہمیں مذاکرات میں مشغول

فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے مذاکرات کیلئے بہترین کام کیاہے،ایرانی سفیر Read More »

بنوں میں طوفانی ہواؤں نے تباہی مچادی،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

سلمان علی خان بنوں اور اس کے گردونواح میں چلنے والی طوفانی ہواؤں نے تباہی مچا دی ہے جس کے باعث مختلف علاقوں میں دیواریں گرنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق ان حادثات کے نتیجے میں اب تک 14 زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال لایا جا چکا

بنوں میں طوفانی ہواؤں نے تباہی مچادی،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ Read More »

مجھے وزارتِ اعلیٰ کی کرسی سے کون ہٹا سکتا ہے؟ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بتا دیا

مجھے وزارتِ اعلیٰ کی کرسی سے کون ہٹا سکتا ہے؟ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بتا دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمد سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انہیں وزیراعلیٰ نامزد کیا ہے اور کوئی بھی طاقت انہیں اس عہدے سے نہیں ہٹا سکتی۔ فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ جب تک اڈیالہ جیل سے پیغام نہیں آتا، وہ وزیراعلیٰ رہیں

مجھے وزارتِ اعلیٰ کی کرسی سے کون ہٹا سکتا ہے؟ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بتا دیا Read More »

باجوڑ، زمینی تنازع پر فائرنگ، ٹریکٹر ڈرائیور جاں بحق

مردان: شیخ ملتون ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، خاتون سمیت 3 افرادجاں بحق

اخونزادہ فضل حق مردان کے پوش علاقے شیخ ملتون ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے رات کی تاریکی میں ایک گھر کے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد قتل ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعے میں ہلاک ہونے والوں میں میاں بیوی اور سالہ

مردان: شیخ ملتون ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، خاتون سمیت 3 افرادجاں بحق Read More »

بھارت :وائرل تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بڑا اعلان

کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دپکے نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 6 جون کو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیجیت دپکے نے کہا ہے کہ وہ 6 جون کو بھارت واپس آ کر دہلی کے جنتر منتر پر پرامن احتجاج کا آغاز کریں

بھارت :وائرل تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بڑا اعلان Read More »

دعا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امن کی کوششوں میں کامیاب ہوجائیں،بلاول

 چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی )بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شام ،فلسطین اورلبنان میں مسلمانوں کو شہید کیا جارہاہےاور امن کے قیام کیلئے اس وقت جو کردار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ادا کررہے ہیں اس پر ہرپاکستانی فخر بھی محسوس کرتا ہے اور دعاگو بھی ہے کہ وہ کامیاب

دعا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امن کی کوششوں میں کامیاب ہوجائیں،بلاول Read More »

Scroll to Top