اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ، ڈاکٹروں نے رپورٹ جاری کردی
اسلام آباد: پمز اسپتال سے آئے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف کا مکمل طبی معائنہ کیا، جس کے بعد انہیں مکمل طور پر صحت مند قرار دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ معائنے کے دوران بانی پی ٹی آئی […]
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ، ڈاکٹروں نے رپورٹ جاری کردی Read More »










