تازہ ترین

یہاں پر تمام پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ہیں،نثار باز کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں خطاب

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن نثار باز نے اسمبلی اجلاس میں باجوڑ کے حالات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ خاص طور پر باجوڑ سے آ کر موجودہ صورتحال کی تفصیلات سامنے لانے آئے ہیں۔ انہوں نے ایوان میں جاری الزام تراشیوں پر افسوس کا اظہار کیا اور بتایا کہ باجوڑ کے عوام اس […]

یہاں پر تمام پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ہیں،نثار باز کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں خطاب Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی یا اضافہ ؟شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان،وجوہات سامنے آگئی

حکومت کی جانب سے 16 اگست سے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ ریلیف دیا جا سکتا ہے کیونکہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ گزشتہ 11 دنوں کے دوران برطانوی خام تیل کی قیمت میں 5 ڈالر 72 سینٹ کی کمی ہوئی ہے، جس کے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان،وجوہات سامنے آگئی Read More »

آئی فون 17 سیریز،چار ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟

ایپل اپنی نئی آئی فون 17 سیریز کو اس سال ستمبر میں متعارف کرانے والا ہے، جس میں آئی فون 17، 17 پرو، 17 پرو میکس کے ساتھ نیا اور انتہائی پتلا آئی فون 17 ایئر بھی شامل ہوگا جو iOS 26 کے ساتھ لانچ کیا جائے گا۔ کمپنی نے ابھی تک باضابطہ لانچ کی

آئی فون 17 سیریز،چار ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟ Read More »

محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست کی وجوہات بیان کر دیں

پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے میچ میں شکست کی وجوہات واضح کر دیں۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ ٹیم پچ اور حالات کو سمجھنے میں ناکام رہی جس کی وجہ سے نہ تو بیٹنگ میں مطلوبہ رنز بن سکے

محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست کی وجوہات بیان کر دیں Read More »

پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ تذبذب کا شکار، قیادت اور محمود خان اچکزئی کے خلاف شکایات کے انبار

پی ٹی آئی کا 9 مئی مقدمات کے فیصلوں پر شدید ردعمل، عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے 9 مئی کے مقدمات میں سنائے گئے فیصلے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے اپنے بیان میں کہا کہ 9 مئی کے

پی ٹی آئی کا 9 مئی مقدمات کے فیصلوں پر شدید ردعمل، عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی کیسز میں تشویشناک اضافہ، پشاور سرفہرست، بنوں دوسرے نمبر پر

پشاور(سلمان یوسفزئی) خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام (KPACP) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جون 2025 تک خیبرپختونخوا اور ضم شدہ قبائلی اضلاع میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8398 ہو چکی

خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی کیسز میں تشویشناک اضافہ، پشاور سرفہرست، بنوں دوسرے نمبر پر Read More »

عمر ایوب اور شبلی فراز کی ڈی نوٹیفائی کئے جانے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب اور سینیٹر شبلی فراز نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کیے جانے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ دونوں رہنماؤں نے یہ آئینی درخواستیں وکیل بشیر وزیر ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کیں، جن میں الیکشن کمیشن آف پاکستان، اسپیکر قومی

عمر ایوب اور شبلی فراز کی ڈی نوٹیفائی کئے جانے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع Read More »

9 مئی کے دو مقدمات: شاہ محمود قریشی بری، 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10،10 سال قید کی سزا

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی سے متعلق دو اہم مقدمات کا فیصلہ سنا دیا۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو دونوں کیسز میں بری کر دیا گیا، جبکہ یاسمین راشد، اعجاز چودھری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی

9 مئی کے دو مقدمات: شاہ محمود قریشی بری، 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10،10 سال قید کی سزا Read More »

وہ جنگ جس نے سب کچھ بدل دیا‘ مرتضیٰ سولنگی اور احمد حسن العربی کی نئی تہلکہ خیز کتاب شائع ہوگئی

وہ جنگ جس نے سب کچھ بدل دیا‘ مرتضیٰ سولنگی اور احمد حسن العربی کی نئی تہلکہ خیز کتاب شائع ہوگئی

پاکستان کے سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی اور بین الاقوامی امور کے ماہر احمد حسن العربی کی مشترکہ تصنیف’The War That Changed Everything‘ (وہ جنگ جس نے سب کچھ بدل دیا) شائع ہو گئی ہے۔ کتاب نے جنوبی ایشیا اور عالمی سطح پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ تحقیقاتی کتاب میں 2025 کے متنازع پہلگام واقعے کے

وہ جنگ جس نے سب کچھ بدل دیا‘ مرتضیٰ سولنگی اور احمد حسن العربی کی نئی تہلکہ خیز کتاب شائع ہوگئی Read More »

عوام کے لیے خوشخبری، 16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، کیونکہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں 16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل سستا، کمی کا رجحان

عوام کے لیے خوشخبری، 16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان Read More »

Scroll to Top