تازہ ترین

خواجہ آصف کی چیخ و پکار بے وجہ نہیں، اس کے پیچھے بڑا راز چھپا ہے،قادرمندوخیل

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قادر مندوخیل نے وفاقی وزیر خواجہ آصف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور ان کے سیاسی اثر و رسوخ پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔ قادر مندوخیل نے نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ خواجہ آصف کے حلقے میں […]

خواجہ آصف کی چیخ و پکار بے وجہ نہیں، اس کے پیچھے بڑا راز چھپا ہے،قادرمندوخیل Read More »

سبز ہلالی پرچم سے سجی ہر گلی، ہر محلہ ،وطن سے محبت کی صدائیں گونج رہی ہیں

14 اگست یومِ آزادی پاکستان کی تیاریاں ملک بھر میں جوش و خروش سے جاری ہیں۔ خیبرپختونخوا سمیت کراچی سے گلگت بلتستان تک ہر گلی، ہر محلہ، ہر بازار اور ہر سڑک سبز ہلالی پرچموں سے سج چکی ہے۔ ہر عمر کے پاکستانی، چاہے بچہ ہو یا بزرگ، نوجوان ہو یا خواتین، سب کی زبان

سبز ہلالی پرچم سے سجی ہر گلی، ہر محلہ ،وطن سے محبت کی صدائیں گونج رہی ہیں Read More »

رانا ثناءاللہ نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے پاکستان آنے سے متعلق خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیرِاعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں کا پاکستان نہ آنا غیر متوقع بات نہیں، وہ پہلے بھی اہم مواقع پر پاکستان نہیں آئے، اور موجودہ سیاسی حالات میں ان کا نہ آنا ایک بہتر فیصلہ ہو سکتا

رانا ثناءاللہ نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے پاکستان آنے سے متعلق خوشخبری سنا دی Read More »

اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کیوں ہوئی؟ صوبائی وزیرِ تعلیم نے اہم وجہ بتا دی

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان نے صوبے بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان جمعرات کے روز صوبائی وزیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے کیا، جس کے مطابق اب پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول یکم ستمبر

اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کیوں ہوئی؟ صوبائی وزیرِ تعلیم نے اہم وجہ بتا دی Read More »

سونا مہنگا ہوگا یا سستا؟ وائٹ ہاؤس کا اہم اعلان سامنے آ گیا

واشنگٹن: امریکی حکومت نے سونے کی اینٹوں سمیت دیگر خصوصی مصنوعات پر عائد ٹیرف کی وضاحت کے لیے جلد ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے بتایا کہ یہ آرڈر درآمدی محصولات کی تفصیلات کو واضح کرے گا تاکہ تجارتی پالیسی میں شفافیت بڑھے اور کاروباری برادری

سونا مہنگا ہوگا یا سستا؟ وائٹ ہاؤس کا اہم اعلان سامنے آ گیا Read More »

گیمنگ کے شوقین نوجوانوں کے لیے خوشخبری: پاکستان نے اپنی پہلی ای اسپورٹس پالیسی تیار کر لی

اسلام آباد: پاکستان نے اپنی پہلی قومی ای اسپورٹس پالیسی تیار کرلی ہے جس کا مقصد ملک میں اسپورٹس کے شعبے کو منظم کرنا اور اس کی ترقی کے لیے جدید اقدامات کرنا ہے۔ اس ضمن میں ملک میں اسپورٹس فیڈریشن کے قیام کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اور

گیمنگ کے شوقین نوجوانوں کے لیے خوشخبری: پاکستان نے اپنی پہلی ای اسپورٹس پالیسی تیار کر لی Read More »

امن معاہدہ، آذربائیجان اور آرمینیا کی طرف سے صدر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام دینے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ایک تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا ہے جس پر دونوں ممالک کے سربراہوں نے صدر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پشینیان نے وائٹ ہاؤس میں

امن معاہدہ، آذربائیجان اور آرمینیا کی طرف سے صدر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام دینے کا مطالبہ Read More »

دبئی میں جشنِ آزادی، کل سے پاکستانی ثقافت کی رونقیں عالمی سطح پر جگمگائیں گی

دبئی: ایکسپو سٹی میں کل 10 اگست کو یومِ آزادی پاکستان کی 78 ویں سالگرہ کی شاندار تقریب منعقد ہوگی، جس میں 60 ہزار سے زائد شرکاء کی شرکت متوقع ہے۔ یہ تقریب Emirates Loves Pakistanکے تحت منعقد کی جا رہی ہے اور پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے تعاون اور دبئی پولیس کی معاونت سے

دبئی میں جشنِ آزادی، کل سے پاکستانی ثقافت کی رونقیں عالمی سطح پر جگمگائیں گی Read More »

ٹرمپ کی ثالثی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ایک تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے پردستخط واشنگٹن میں ایک خصوصی تقریب کے دوران کیے گئے جس میں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود نے شرکت کی۔ صدرٹرمپ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آذربائیجان اورآرمینیا کو کہا ہے

ٹرمپ کی ثالثی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ Read More »

نان فائلرز کے لیے بڑا دھچکا، بینک ٹرانزیکشنز اور پراپرٹی پر ٹیکس میں حیران کن اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے نان فائلرز کے لیے بینک سے رقوم نکلوانے پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر دیا ہے جبکہ پراپرٹی کی خریداری پر ٹیکس کی شرح میں بھی نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اب نان فائلرز جو یومیہ 50 ہزار روپے سے زائد رقم بینک سے نکلوانگے، انہیں 0.8 فیصد ٹیکس

نان فائلرز کے لیے بڑا دھچکا، بینک ٹرانزیکشنز اور پراپرٹی پر ٹیکس میں حیران کن اضافہ Read More »

Scroll to Top