سوات:خوازہ خیلہ مدرسہ واقعہ،مرکزی ملزمان گرفتار
سوات (شہزاد نوید)سوات کے علاقے خوازہ خیلہ چالیار میں فرحان ایاز قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی جہاں پولیس نے واقعے میں ملوث دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی پی او سوات محمد عمر خان کے مطابق گرفتار کیے گئے افراد میں قاری عمر اور اس کا بیٹا احسان […]
سوات:خوازہ خیلہ مدرسہ واقعہ،مرکزی ملزمان گرفتار Read More »










